More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class General Science Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار جس عمل سے بڑھتی ہے
Choose an answer
ضیائی تالیف
ریسپیریشن
جلنے سے
ویپرز بننے سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
دنیا کی کتنی آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہے:
Choose an answer
تین چوتھائی
ایک تہائی
آدھی
ایک چوتھائی
Previous
Skip
Next
Question # 3
بی-سی-جی کا پہلا ٹیکہ بچوں کو جس عمر میں لگایا جاتا ہے-
Choose an answer
ایک ماہ
پیدائش
3 ماہ
9 ماہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
نائٹروجن آکسائیڈ اور سلفر ڈائی آکسائڈ کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے
Choose an answer
طوفانی بارش
بارش
تیزابی
اساسی بارش
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایک آرگینک کمپاونڈ ہے
Choose an answer
قدرتی گیس
امونیم کلورائڈ
پانی
خوردنی نمک
Previous
Skip
Next
Question # 6
مچھروں کو مارنے کے لیے سپرے کیا جاتا ہے:
Choose an answer
کلوروکین کا
ڈی ڈی ٹی کا
میٹاتھیان کا
اے زیڈٹی کا
Previous
Skip
Next
Question # 7
1998ء میں پاکستان کی آبادی -------تھی
Choose an answer
130.5 ملین
13.5 ملین
135 ملین
0.135 ملین
Previous
Skip
Next
Question # 8
البیرونی کی شہرہ آقاق کتاب کا نام ہے
Choose an answer
کتاب المناظر
الحادی
المنصوری
تحریرالاماکن
Previous
Skip
Next
Question # 9
کائنات کی سخت ترین شے ہے
Choose an answer
ہیرا
گریفائٹ
کوبالٹ
لوہا
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایٹماسفیئر کی سرد ترین تہہ ہے
Choose an answer
ٹروپوسفیئر
سٹریٹو سفیئر
میزوسفیئر
تھرموسفیئر
Previous
Skip
Next
Question # 11
کیڑے مکوڑوں کے خلاف مدافعت پیدا کرتا ہے
Choose an answer
اے-ٹی جین
بی-ٹی جین
سی-ٹی جین
دی-ٹی جین
Previous
Skip
Next
Question # 12
خسرہ کی بیماری میں منہ میں دھبے نمودار ہوتے ہیں:
Choose an answer
سفید رنگ کے
سرخ رنگ کے
سبز رنگ کے
Previous
Skip
Next
Question # 13
مسلز کے سکڑنے اور پھیلنے میں مدد دیتا ہے
Choose an answer
سوڈیم
پوٹاسیم
کیلسیم
بریلیم
Previous
Skip
Next
Question # 14
پودے جس عمل کے ذریعے اپنی خوراک بناتے ہیں
Choose an answer
ریسپیریشن
فوٹوسنتھیسز
آکسیڈیشن
نائٹروجن فکسیشن
Previous
Skip
Next
Question # 15
انرجی کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے
Choose an answer
مردوں کو
عورتوں کو
بچوں کو
عمر ریسدہ لوگوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 16
خون کے گروپس دریافت کیے گئے
Choose an answer
1900ء میں
1902ء میں
1901ء میں
1903ء میں
Previous
Skip
Next
Back