More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class General Science Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
لفظ سائنس اخذ کیا گیا ہے
Choose an answer
لاطینی لفظ سے
یونانی لفظ سے
فرانسیسی لفظ سے
انگریزی لفظ سے
Previous
Skip
Next
Question # 2
خون کے گروپس دریافت کیے گئے
Choose an answer
1900ء میں
1902ء میں
1901ء میں
1903ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایٹماسفیئر کی سرد ترین تہہ ہے
Choose an answer
ٹروپوسفیئر
سٹریٹو سفیئر
میزوسفیئر
تھرموسفیئر
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایک گرام فیٹس سے انرجی کی جو مقدار حاصل ہوتی ہے
Choose an answer
9 کلو کیلوریز
18 کلوکیلوریز
27 کلو کیلوریز
36 کلو کیلوریز
Previous
Skip
Next
Question # 5
وہ بیماری جس کے دوران مریض کے جسم میں پانی کی کمی واقع ہوجاتی ہے:
Choose an answer
ٹائیفائیڈ
کالرا
وہوپنگ کف
ڈفتھیریا
Previous
Skip
Next
Question # 6
وہ جاندار جو ایڈز کا موجب ہوتے ہیں:
Choose an answer
وائرس
بیکٹیریا
فنگس
وارمز
Previous
Skip
Next
Question # 7
وٹامن ڈی کی کمی سے بالغ عمر میں ہونے والی بیماری ہے
Choose an answer
رکٹس
اوسٹیوملیشیا
بانجھ پن
نائٹ بلائینڈنیس
Previous
Skip
Next
Question # 8
سائنس کا بنیادی اصول ہے
Choose an answer
انکشافات
مشاہدہ اور استدلال
تجربہ
مفروضہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار جس عمل سے بڑھتی ہے
Choose an answer
ضیائی تالیف
ریسپیریشن
ڈائجیسشن
ویپرز بننے سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
دودھ میں پایا جاتا ہے
Choose an answer
لیکٹوز
کاربوہائڈریت
مونوسیکارائڈ
پولی سیکارائڈ
Previous
Skip
Next
Question # 11
بو علی سینا پیدا ہوئے
Choose an answer
888ء میں
990ء میں
1080ء میں
980ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 12
خسرہ کا ٹیکہ بچوں کو کس عمر میں لگتا ہے؟
Choose an answer
پیدائش کے وقت
ایک ماہ
تین ماہ
9 ماہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
کیڑے مکوڑوں کے خلاف مدافعت پیدا کرتا ہے
Choose an answer
اے-ٹی جین
بی-ٹی جین
سی-ٹی جین
دی-ٹی جین
Previous
Skip
Next
Question # 14
کس وٹامن کی کمی سے خون کی کمی کا مرض لاحق ہوجاتا ہے
Choose an answer
B1
B2
B6
B12
Previous
Skip
Next
Question # 15
ڈاکٹر عبدالقدیر کی قیادت میں پاکستانی سائنسدانوں نے کب ایٹمی دھماکے کیے؟
Choose an answer
28 مئی 1998ء
28 مئی 1999ء
28 مئی 1997ء
28 مئی 1996ء
Previous
Skip
Next
Question # 16
وہ بیماری جو فالج کا باعث بنتی ہے:
Choose an answer
ہیپاٹائٹس
سمال پاکس
پولیو
خسرہ
Previous
Skip
Next
Back