More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class General Math Chapter 4 Financial Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
جنرل سیلز ٹیکس اور ویلوایڈ ڈ ٹیکس ہوتے ہیں
Choose an answer
براہ راست ٹیکس میں
انکم ٹیکس میں
سیلز ٹیکس میں
بالواسطہ ٹیکس میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
بجلی کے بل می ایکسائز ڈیوٹی کی شرح ہوتی ہے
Choose an answer
1.5%
1.6%
1.7ْ%
1.8%
Previous
Skip
Next
Question # 3
ٹیلی فون کی کال کا خرچ کتنی چیزوں پر انحصار کرتا ہے
Choose an answer
تین
دو
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 4
گیس کی مقدار کو ماپا جاتا ہے
Choose an answer
حجم میں
میڑ میں
مکعب میں
یونٹس میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
وہ ٹیکس جو زمین، گھر یا عمارت کے مالک سے حاصل کیا جاتا ہےاسے
Choose an answer
پراپرٹی ٹیکس کہتے ہیں
انکم ٹیکس کہتے ہیں
غیر براہ راست ٹیکس کہتے ہیں
ٹیکس کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
کسی چیز کی قیمت میں اضافی کو
Choose an answer
ٹٰکیس کہتے ہیں
سیلز ٹیکس کہتےہیں
انکم ٹیکس کہتےہیں
ایکسائز ڈیوٹی کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
کمپیوٹر کی قیمت 34،800 روپے ہے جس میں 16% سیلز ٹیکس شامل ہے کمپیوٹر کی اصل قیمت ہے
Choose an answer
30،000 روپے
34،000 روپے
38،000 روپے
40،000 روپے
Previous
Skip
Next
Question # 8
پراپرٹی ٹیکس کی سالانہ شرح ہوتی ہے
Choose an answer
15%
16%
20%
25%
Previous
Skip
Next
Question # 9
پہلے 100 یونٹس سے اگلے 200 یونٹس کی قمیت فی یونٹ کے حساب سے ہے
Choose an answer
2.65 روپے
3.64 روپے
6.15 روپے
7.41 روپے
Previous
Skip
Next
Question # 10
بجلی کے استعمال ہونیوالے یونٹس ریکارڈ ہوتے ہیں
Choose an answer
دفتر میں
رجسڑپر
میڑ پر
مکعب فٹ پر
Previous
Skip
Next
Question # 11
وہ ٹیکس جو زمین، گھر، فلیٹ یا عمارت کے مالک سے حاصل کیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں
Choose an answer
سیلز ٹیکس
براہ راست ٹیکس
انکم ٹیکس
پراپرٹی ٹیکس
Previous
Skip
Next
Question # 12
پاکستان میں سامان کی خریداری پر یا خدمت کے عوض سیلز ٹیکس لیا جاتا ہے
Choose an answer
16%
18%
19%
20%
Previous
Skip
Next
Question # 13
وہ ٹیکس جو تمام قابل ٹیکس آمدنی پر لگایاجاتاہےوہ
Choose an answer
سیلز ٹیکس کہلاتا ہے
براہ راست ٹیکس کہلاتا ہے
انکم ٹیکس کہلاتاہے
ایکسائز ڈیوٹی کہلاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 14
ٹیکس جس میں جنرل سلیز ٹیکس اور ویلیوایڈڈ ٹیکس شامل ہوتے ہیں اُسے کہتے ہیں
Choose an answer
بالواسطہ ٹیکس
براہ راست ٹیکس
جائیداد ٹیکس
انکم ٹیکس
Previous
Skip
Next
Question # 15
وہ ٹیکس جو حکومت براہ راست افراد سے آمدنی، جائیداد اور منافع پر انکم ٹیکس یا جائیداد ٹیکس وغیرہ کی شکل میں وصول کرتی ہے اُسے کہتے ہیں
Choose an answer
ٹیکس
براہ راست ٹیکس
جائیداد ٹیکس
انکم ٹیکس
Previous
Skip
Next
Back