More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class General Math Chapter 3 Business Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
اگر ڈالر کا ریٹ 83.800روپے ہوتو 250 ڈالر کی رقم ہوگی
Choose an answer
20750 روپے
20850 روپے
20950 روپے
روپے 21000
Previous
Skip
Next
Question # 2
بینک میں لگائی گئی مشین جو نقد رقم کو گاہک کو ادا کرتی ہے
Choose an answer
سکیز کہلاتی ہے
کمپیوٹر کہلاتی ہے
اے ٹی ایم کہلاتی ہے
کارڈریڈ کہلاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
سیونگ اکاؤنٹ سے بڑی رقم نکلوانے کےلئے بینک کو پہلے نوٹس دینا ہوتا ہے
Choose an answer
1 سے 7 دن
7 سے 15 دن
15 سے 20 دن
بغیر نوٹس کے
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہر سال اصل زر کے ساتھ منافع پر منافع کہلاتا ہے
Choose an answer
مرکب منافع
سادہ منافع
پریمیم
مارک اپ
Previous
Skip
Next
Question # 5
اگر %10 سالانہ کی شرح سے ایک سیونگ اکاؤنٹ میں 1000 روپے جمع کروائے جاتے ہیں تو ایک شخص کو ایک سال بعد کتنے پیسے ملیں گے ؟
Choose an answer
1،100 روپے
10،000 روپے
11،000 روپے
100،000 روپے
Previous
Skip
Next
Question # 6
وہ شخص جس کو ادائیگی کی جاتی ہے
Choose an answer
پے آف
پے ای
پے آرڈر
پے آن
Previous
Skip
Next
Question # 7
بینک میں لگائی گئی مشین جو گاہک کو نقد رقم ادا کرتی ہے کہلاتی ہے
Choose an answer
کمپیوٹر
سکینر
اے ٹی ایم
کارڈ ریڈر
Previous
Skip
Next
Question # 8
جو شخص جوبل آف ایکسچینج (ہنڈی) تحریر کرتا ہے اُسے کہتے ہیں
Choose an answer
ڈرائی
ڈراور
پے ای
لیزی
Previous
Skip
Next
Question # 9
دس لاکھ 100،000 روپے 3 سال کے لئے %16 کی سالانہ شرح سے ادھار لینے پر کتنا مارک اپ ادا کرنا ہو گا ؟
Choose an answer
480 روپے
4800 روپے
48000 روپے
50000 روپے
Previous
Skip
Next
Question # 10
لمبی مدت کے لئے لین دین کے لئے فنڈز کا پر کشش ذریعہ ہے
Choose an answer
فکسڈ اکاؤنٹ
سیونگ اکاؤنٹ
کرنٹ اکاؤنٹ
بی اور سی دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 11
وہ شخص یا چیز جس کی انشورنس کی جاتی ہے اُسے کہتے ہیں
Choose an answer
انشورر
انشورڈ
ڈرار
لیزی
Previous
Skip
Next
Question # 12
چیک کی طرح کا انسٹرومنٹ جسے بینک کے گاہک کی درخواست پر جاری کیا جاتا ہے
Choose an answer
پے آرڈر
چیک
بینک ڈرافٹ
ایکسچینج
Previous
Skip
Next
Question # 13
جمع کرائی گئی رقم پر بینک جو رقم ادا کرتا ہے اسے
Choose an answer
منافع کہتےہیں
بونس کہتے ہیں
پریمیم کہتے ہیں
مارک اپ کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
تبادلہ کابل جا ایک مخصوص بینکر سے ڈراکیا گیا ہو اور اسے وقت ادانہ ہو جب تک مطالبہ نہ کیا جائے
Choose an answer
چیک کہلاتی ہے
پے آرڈ کہلاتا ہے
تبادلہ کہلاتا ہے
بنک ڈرافٹ کہلاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 15
چیک کی طرحکا انسڑومنٹ جسے بینک نے گاہک کی درخواست پر جاری کیا ہوا ہے
Choose an answer
پے آڈر کہتے ہیں
چیک کہتے ہیں
بینک ڈرافٹ کہتےہیں
ایکسچینج کابل کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Back