More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Computer Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
کمپیوٹر سسٹم اور آلات کا ایک ایسا گروپ ہے جو کہکسی کمنییکیوشن چینل کے زریعے ایک دوسرے کے ساتھ ملے ہوتے ہیں.
Choose an answer
کپمیوٹر
کمپیوٹر نیٹ ورک
سسٹم
آلات
Previous
Skip
Next
Question # 2
یہ ٹیسٹ ڈیتا اس طرح کی ان پٹ پر مشتمل ہوتا ہے جو ایک الگورتھم کے تقاضوں کے عین مطابق ہو.
Choose an answer
درست ٹیسٹ ڈیتا
ٹیسٹ ڈیتا
ڈیتا
سپر سیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایسی ڈیوائس جو ڈیٹا کو تب بھی محفوظ رکتھی ہے اگر بجلی منطقہ بھی ہوجائے کہلاتی ہے.
Choose an answer
نان وولاٹائل میموری
وولاٹائل میموری
الف اور ب دونوں
سینٹرل میموری
Previous
Skip
Next
Question # 4
ڈائمنڈ علامت ظاہر کرتی ہے.
Choose an answer
ان پٹ اور آوٹ پٹ
فیصلہ سازی
پرسیسنگ
ری مارکس
Previous
Skip
Next
Question # 5
کچھ سافٹ وئر کمپنیاں سافٹ وئیر کو خفیہ متن کے ساتھ فروخت کرتی ہیں جسے اس سافٹ وئیر کی .............. کہتے ہیں.
Choose an answer
کی
پرائیوسیی
سافٹ وئر
فشنگ
Previous
Skip
Next
Question # 6
اعشاری نمبر کو ثنائی میں تبدیل کرنے کے لیے ہم اس نمبر کو ... پر تقسیم کرتے ہیں اور حاصل تقسیم کو کوٹینٹ اور باقی کو ریمانڈر کہتے ہیں.
Choose an answer
8
16
2
12
Previous
Skip
Next
Question # 7
............ کسی مسئلہ کو تیزی سے حل کرنے میں مدد دیتا ہے.
Choose an answer
تجزیہ
ڈی بگز
الگورتھم
حل
Previous
Skip
Next
Question # 8
اگر الگورتھم ٹھیک ہے مگر اس کی آوٹ پٹ ٹھیک نہیں ہے اس سے مراد........ ایرر ہے.
Choose an answer
لوجیکل
سینٹکیس
ایرر نہں ہے
رن ٹائم
Previous
Skip
Next
Question # 9
متوازی اضلاع کی علامت کس مقصد کے لیے استعمال ہوتی ہے.
Choose an answer
فیصلہ سازی
کونیکٹر
ان پٹ اور آوٹ پٹ
آغاز اور اختتام
Previous
Skip
Next
Question # 10
کونسی ٹپالوجی ایک کمپیوٹر صرف اپنےہمسایہ کپیوٹر کو ہی ڈیٹا بھیج سکتا ہے.
Choose an answer
رنگ
سٹار
ٹپالوجی
مشین
Previous
Skip
Next
Question # 11
کچھ کینور یوزر اپنے آپ دوست ظاہر کرکے ہماری اہم انفارمیشن کو چوری کرلیتے ہیں.
Choose an answer
ٌٌلیفٹنگ
فشنگ
آن لائن پرائیوسی
چوری کی پہچان
Previous
Skip
Next
Question # 12
کس کو سپونیس اور غیر منصوبہ بندی کہتے ہیں.
Choose an answer
ڈرا
الگورتھم
فلوچارٹ
کینڈا
Previous
Skip
Next
Question # 13
ڈیٹا کمیونیکشن سسٹم میں پیغام کس شکل میں ارسال کیا جاتاہے.
Choose an answer
فریگمنٹ
پیکٹس
الین
ہاف موڈ
Previous
Skip
Next
Question # 14
کونسے ٹیگز سٹارٹ اور اینڈ ٹیگز پر مشتمل ہوتے ہیں. جن کے درمیان ٹیکسٹ مواد ہو.
Choose an answer
پیرا ٹیگز
سنگل
ڈبل
ٹرپل
Previous
Skip
Next
Question # 15
کون سے ٹپالوجی میں ایک کمپیوٹر سے دوسرے کپیوٹرز کے ساتھ نیٹ ورک پر اس طرح سے ملاتی ہے کہ ایک رنگ بن جاتا ہے.
Choose an answer
رنگ
سٹار
ٹپالوجی
مشین
Previous
Skip
Next
Back