More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Computer Chapter 4 Storage Devices Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
........... کس بھی طرح کی معلومات کی پروسینگ کے لیے عمومی اسطلاح ہے جسے ریاضیاتی شکل میں ظاہر کیا جاسکتا ہے.
Choose an answer
کمپیوٹیشن
زمہ داری
کلائنٹ سرور
آن لائن پائریسی
Previous
Skip
Next
Question # 2
اس میں سے کون سے اچھے پاس ورڈ کی خوبی نہیں ہے.
Choose an answer
آٹھ حرفی طوالت اصل ویب
یوزرینم پر مشتمل نہ ہو.
بڑے حروف پر مشتمل ہے
پاس ورڈ صرف اپ کے نام پر مشتمل ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 3
کمپنیاں ویب سرفرز کے دماغ کو پڑھنا چاہتی ہیں اور کبھی کبھی وہ معلومات کے کچھ حصوں کو ویب سر فرز کے ساتھ ذخیرہ کرتے ہں جسے کہتے ہیں.
Choose an answer
دستیابی
سائبر
کوکئیر
آن لائن پرائیویسی
Previous
Skip
Next
Question # 4
تجدید شدہ یا نئے کمپیوٹر پر غیر مجاز شدہ سافٹ وئیر کی کاپیاں انسٹال اور فروخت کرنا کہلاتاہے.
Choose an answer
راز داری
پرائیوسی
آن لائن پرائیوسی
ہارڈ ڈسک لوڈنگ
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایسا جرم جس میں کمپیوٹر نیٹ ورک اور آلات کا استعمال ہوتا ہو کہلاتا ہے.
Choose an answer
لفٹنگ
فشنگ کرائم
چوری کی پہچان
سائبر کرائم
Previous
Skip
Next
Question # 6
عام طور پر غیر قانون طریقہ سے فائل کی ڈاون لوڈنگ کہلاتی ہے.
Choose an answer
لیفٹنگ
فشنگ کرائم
چوری کی پہچان
آن لائن پرائویسی
Previous
Skip
Next
Question # 7
کرپٹو گرافک. کینز ...................... پیغام کو پڑھنے کے لیے استعمال ہوتی ہے.
Choose an answer
ڈبل
رائٹ
سینٹر
خفیہ کاری
Previous
Skip
Next
Question # 8
جب ایک کی کی حروف خفیہ کاری کرنے والے لفظ کے حرو سےکم ہوں تو کی لیٹرز کی دوبارہ لکھنا .................کہلاتا ہے.
Choose an answer
انٹرم سائٹر ٹیکسٹ
سائبر
کلائنٹ سرور
آئن لائن پائریسی
Previous
Skip
Next
Question # 9
نقصان پہنچانے والے صارف دور بیٹھے ہوئے ہی اس سسٹم پر حملہ کرسکتے ہیں.
Choose an answer
ہیکنگ
تخریب کاری
چوری کی شناخت
ڈی کریشن
Previous
Skip
Next
Question # 10
کون سا پروسیس ہے جس میں ڈیٹا کی ان کوڈنگ کی جاتی ہے تاکہ صرف مجاز افراد سے پڑھ سکتے ہیں.
Choose an answer
سروس
کونٹر فٹنگ
کلائنٹ
اینکریشن
Previous
Skip
Next
Question # 11
ان میں سے کون سی فشنگ ویب سائیٹ کی خوبی نہیں ہے.
Choose an answer
اصل ویب سائیٹ جسی ڈومین
زائرین کو جمع کرنے کے لیے فارم کا استعمال
ویب موا سے اصل لنک
ای میل اکائنٹ اپ ڈیٹس
Previous
Skip
Next
Question # 12
مخفف ہے NADRA
Choose an answer
National Database and Registration Authority
National Databas Resoution
Registration Authroity
National Drugs Registraion
Previous
Skip
Next
Question # 13
................. سے مراد وہ راز جو کسی کمپنی کی کامیابی کے لیے نمایاں کردار ادا کریں.
Choose an answer
تجارتی راز
سائبر
کلائنٹ سرور
آن لائن پرائیویسی
Previous
Skip
Next
Question # 14
کون سے طریقے میں ہم حروف تہجی کو تحریر کرتے وقت دوسرے حرف سے تبدیل کردیتے ہیں.
Choose an answer
صداقت
سائبر
سیزر سائیفر
پرائیوسی
Previous
Skip
Next
Question # 15
کون سا نظام ہے جس میں سادہ عبارت کے حروف کو تبدیل کرنے کےلیے ایک ٹیبل کو استعمال کیا جاتاہے.
Choose an answer
وگینیر سائفر کا طریقہ
سادہ ٹیبل
پیچیدہ ٹییبل
راؤنڈ ٹیبل
Previous
Skip
Next
Question # 16
غیر قانونی اقدام لےلیے کمپیوٹر کا استعمال کرنا کہلاتا ہے.
Choose an answer
فراڈ اور غلط استعمال
بیچنا اور پرنٹنگ
ڈینل اف سروس
پائرییو سیی
Previous
Skip
Next
Back