More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
فریزنگ پوائنٹ پر ان میں سے کون سے ڈائنا مک ایکولبریم میں ہوتے ہیں
Choose an answer
گیس اور ٹھوس
مائع اور گیس
مائع اور ٹھوس
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 2
وہ عمل جس میں آکسیجن جمع ہو کہلاتی ہے
Choose an answer
آکسیڈیشن
ریڈکشن
ریڈوکس
ہٹاؤ
Previous
Skip
Next
Question # 3
کامولرماس ہےH2SO4
Choose an answer
98 گرام
98amu
9.8 گرام
9.8amu
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہیلوجنیز جس گروپ میں پائے جاتے ہیں
Choose an answer
15
17
16
18
Previous
Skip
Next
Question # 5
نیو کلیس پر چارج ہوتا ہے
Choose an answer
مثبت
منفی
نیوٹرل
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
کلورین کے آئسوٹوپس ہیں
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 7
سنٹری فیوگل فورس جس وجہ سے ہوتی ہے
Choose an answer
نیوکلیس کی وجہ سے
الیکٹرون کی حرکت کی وجہ سے
پروٹان کی وجہ سے
نیوٹرل ہونے کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
آئنی بانڈ میں مخالف چارج جس وجہ سے جڑے ہوتے ہیں
Choose an answer
قوت کشش
اتصالی قوت
قوت دفع
ہائڈروجن بانڈنگ
Previous
Skip
Next
Question # 9
وہ بانڈ جو مہیا کئے گئے ایٹموں میں سے ایک ایٹم کے الیکٹرونی جوڑے کی وجہ سے بنے کہلاتا ہے
Choose an answer
کیمیائی بانڈ
آئنی بانڈ
کوویلنٹ بانڈ
کوآرڈی نیٹ کوویلنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 10
نان پولر کوویلنٹ بانڈ میں الیکٹرانز
Choose an answer
برابر تقسیم ہوتے ہیں
برابر تقسیم نہیں ہے
مستقل رہتے ہیں
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
مولرماس کو وموما گرام میںظاہر کیا جاتا ہے- درج زیل میں سےO2 کا مولرماس amu میں کون سا ہے؟
Choose an answer
32amu
53.12x10-24 amu
192x10-25amu
1.92x10-25amu
Previous
Skip
Next
Question # 12
برتن میں سیاہی کے ایک قطرے کا پھیل جانا جس کی مثال ہے
Choose an answer
نفوذ
تراوش
فریزنگ
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 13
مختلف گیسوں کا ٹکراؤ اور موشن سے مل کریک جان آمیزہ بنانا کہلاتا ہے
Choose an answer
نفوذ
تراوش
M.P
B.P
Previous
Skip
Next
Back