More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
اکائی حجم کی ماس کو کہتے ہیں
Choose an answer
مولیرٹی
مولیلٹی
ڈینسٹی
مولر ماس
Previous
Skip
Next
Question # 2
مستقل پریشر پر والیوم اور درجہ حرارت ایک دوسرے کے راست متناسب ہیں یہ کس کا قانون ہے
Choose an answer
چارلس
بوائل
ایووگیڈرو
گراہم
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایلومینیم پر چارج ہے
Choose an answer
1-
2-
3-
4-
Previous
Skip
Next
Question # 4
جو چیز زنگ لگنے میں مدد دیتی ہے
Choose an answer
ہائڈروآکسائڈ
کثافتیں
CO2
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 5
جب ایک الیکڑونیگیٹیو کسی الیکڑوپازیٹو ایلمنٹ کے ساتھ ملتا ہے تو ان کے درمیان بانڈنگ کی قسم ہوتی ہے
Choose an answer
آئیونک
پولر کو ویلنٹ
کو آرڈیینیٹ کو ویلیںٹ
کو ویلینٹ
Previous
Skip
Next
Question # 6
ڈوبرائنر نے اپنا قانون جب پیش کیا
Choose an answer
1829
1832
1830
1831
Previous
Skip
Next
Question # 7
وہ شے جو دوسری چیزوں کی ریڈکشن کرے کہلاتا ہے
Choose an answer
آکسڈائزنگ ایجنٹ
ریڈیوسنگ ایجںٹ
اے اور بی
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
آئیوڈین کا رنگ ہے
Choose an answer
زرد
سبزی مائل زرد
براؤن
گہری بنفشی
Previous
Skip
Next
Question # 9
کسی مرکب کے فارمولا یونٹ کا اوسط ماس جسے a.m.u میں ظاہر کیا جائے کہلاتا ہے
Choose an answer
فارمولا ماس
ایٹمی ماس
مالیکیولر ماس
گرام مالیکیولر ماس
Previous
Skip
Next
Question # 10
کا ریلیٹو اٹامک ماس ہے- Ar
Choose an answer
4.0
40.0
20.0
83.8
Previous
Skip
Next
Question # 11
مینڈلیف کے اصل پیریاڈک ٹیبل کی بنیاد تھی
Choose an answer
الیکٹرونک کنفگریشن
اٹامک ماس
اٹامک نمبر
سب شیل کا مکمل ہونا
Previous
Skip
Next
Question # 12
وہ ری ایکشن جن میں آکسیڈیشن اور ریڈکشن خود بخود ہو کہلاتا ہے
Choose an answer
آکسیڈیشن
ریڈکشن
ریڈوکس
ہٹاؤ
Previous
Skip
Next
Question # 13
آکسائیڈ پر چارج ہے
Choose an answer
1-
2-
3-
4-
Previous
Skip
Next
Back