More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
تین طرفی ساخت چار کو ویلنٹ بانڈ اور جائنٹ شکل کی یہ خصوصیات کا حاصل ہے
Choose an answer
کاربن
گریفائٹ
ڈائمنڈ
بکی بال
Previous
Skip
Next
Question # 2
کیمیائی عاملیت کا انحصار اس پر ہے کہ
Choose an answer
الیکٹران خارج کرنا
الیکٹران جزب کرنا
الیکٹران خارج اور جذب کرنا
پہلے خارج ہر جذب کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 3
افقی قطاریں کہلاتی ہیں
Choose an answer
گروپس
پیریڈز
اے اور بی
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہائڈروجن کا آکسیڈیشن نمبر ہے
Choose an answer
1+
1-
3+
اے اور بی
Previous
Skip
Next
Question # 5
جدید دوری کلیے کے مطابق خصوصیات کا انحصار کس پر ہے
Choose an answer
ایٹمی نمبر
ایٹمی ماس
ایٹمی والیوم
ماس نمبر
Previous
Skip
Next
Question # 6
کا ویلیٹو اٹامک ماس ہے- CI
Choose an answer
35.5
79.9
183
126.9
Previous
Skip
Next
Question # 7
طبعی اور کیمیائی خصوصیات کا انحصار ایٹمی نمبر پر ہوتا ہے یہ کس کا قانون ہے
Choose an answer
ڈوبرائنر کا قانون
مینڈیلیف کا قانون
لوتھر مائر کا قانون
جدید دوری کلیہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
حرارت کی وجہ سے ذرات میں فاصلہ
Choose an answer
کم ہو جاتا ہے
بڑھ جاتا ہے
کوئی فرق نہیں پڑھتا
تھوڑا سا فاصلہ بڑھتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
ٹھوس کے ذرات کے درمیان جس قسم کی حرکات پائی جاتی ہیں
Choose an answer
سیدھی
رینڈم
وائبریٹری
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 10
ان میں سے کون سا سلوشن ٹھوس مائع ہے؟
Choose an answer
پانی میں شوگر
مکھن
پانی میں نمک
کہر
Previous
Skip
Next
Question # 11
نیو کلیائی تبدیلیاں اور ان کے اثرات کا مطالعہ کہلاتا ہے
Choose an answer
انڈسٹریل کیمسٹری
بائیو کیمسٹری
انوائرمنٹل کیمسٹری
نیو کیلر کیمسٹری
Previous
Skip
Next
Question # 12
خوشبو کے پھیلنے کا عمل ہے
Choose an answer
تراوش
نفوذ
فیوژن
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
ہیلوجنیز جس گروپ میں پائے جاتے ہیں
Choose an answer
15
17
16
18
Previous
Skip
Next
Back