More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
وہ بانڈ جو الیکٹرانز کے ایک ایٹم سے دوسرے ایٹم میں جانے سے بنے کہلاتا ہے
Choose an answer
کیمیائی بانڈ
آئنی بانڈ
کوویلنٹ بانڈ
مٹیلک بانڈ
Previous
Skip
Next
Question # 2
ریلیٹو ایٹمی ماس کا یونٹ ہے
Choose an answer
g
amu
kg
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 3
جس صدی میں صرف چند عناصر جانے جاتے تھے
Choose an answer
16 ویں
19 ویں
17 ویں
18 ویں
Previous
Skip
Next
Question # 4
وہ کوویلنٹ مرکبات جو مختلف تہوں پر مشتمل ہوں کہلاتے ہیں
Choose an answer
جائنٹ مالیکیول
میکرو مالیکیول
مائکرو مالیکیول
تہہ کا لیٹس سٹرکچر
Previous
Skip
Next
Question # 5
لکڑی اور ریت مثالیں ہیں
Choose an answer
عنصر
آمیزہ
یک جان آمیزہ
مرکب
Previous
Skip
Next
Question # 6
بانڈ لینتھ اور چارج کا حاصل ضرب ہوتا ہے
Choose an answer
مولیرٹی
ڈائی پول مومنٹ
مولیلٹی
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
مستقل پریشر پر والیوم اور درجہ حرارت ایک دوسرے کے راست متناسب ہیں یہ کس کا قانون ہے
Choose an answer
چارلس
بوائل
ایووگیڈرو
گراہم
Previous
Skip
Next
Question # 8
عمل تبخیر خصوصیت ہے
Choose an answer
گیس کی
پلازمہ کی
مائع کی
ٹھوس کی
Previous
Skip
Next
Question # 9
ریلیٹو ایٹمی ماس کا یونٹ ہے
Choose an answer
g
amu
kg
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
مائعات ایک برتن سے دوسرے برتن میں جس وجہ سے انڈیلے جاتے ہیں
Choose an answer
نفوذ
مالیکیولر کا حرکت کرنا
فریزنگ
انٹر مالیکیولر فورسز
Previous
Skip
Next
Question # 11
جب ایٹم میں الیکڑون جمع کی اجات اہے تو انرجی کی جو مقدار خارج ہوتی ہے، کہلاتی ہے
Choose an answer
لیٹس انرجی
آئیونائیزیشن انرجی
الیکڑونیگیٹویٹی
الیکڑون افینیٹی
Previous
Skip
Next
Question # 12
کیمیا کی وہ شاخ جو انڈسٹری کے مراحل سے متعلقہ کہلاتی ہے
Choose an answer
انڈسٹریل کیمسٹری
بائیو کیمسٹری
انوائر منٹل کیمسٹری
نیو کیلر کیمسٹری
Previous
Skip
Next
Question # 13
جو دھاتی آسانی سے آکسیڈائز نہیں ہوتی
Choose an answer
Na
pt
Li
تمام
Previous
Skip
Next
Back