More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Chapter 7 Electrochemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
وہ شے جو آکسیجن مہیا کرے ہائڈروجن کو نکالے کہلاتا ہے
Choose an answer
آکسڈائزنگ ایجنٹ
ریڈیوسنگ ایجنٹ
اے اور بی
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہائڈروجن اور آکسیجن سے پانی بننے کےعمل کے دوران درج زیل میں سے کہ واقع نہیں ہوتا ہے؟
Choose an answer
ہائڈروجن کی آکسیڈیشن ہوگئی
آکسیجن کی ریڈکشن ہو گئی ہے
آکسیجن الیکڑون حاصل کرتی ہے
ہائڈروجن آکسیڈائزنگ ایجنٹ کے طور پر کام کرتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
کروژن کی سب سے عام مثال کون سی ہے ؟
Choose an answer
کیمیکل توڑپھوڑ
لوہے کو زنگ لگنا
ایلومینیم کو زنگ لگنا
ٹن کو زنگ لگنا
Previous
Skip
Next
Question # 4
کم الیکٹرونیگیٹو ایٹمز کی آکسیڈیشن سٹیٹ ہوتی ہے
Choose an answer
مثبت
صفر
کوئی نہیں
منفی
Previous
Skip
Next
Question # 5
الیکٹریکل کرنٹ کے ذریعے ایک دھات ہر دوسری دھات چڑھانا کہلاتا ہے
Choose an answer
الیکٹرولائٹک ریفائنگ
الیکٹرولائٹک پیوری فیکیشن
الیکٹروپلیٹنگ
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 6
الیکٹرولاسسز جس کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے
Choose an answer
Na+Mg
Al+NaOH
Cl+F
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 7
وہ الیکٹروڈ جو بیٹری کے مثبت سرے سے جڑا ہو کہلاتا ہے
Choose an answer
کیتھوڈ
گریفائٹ
اینوڈ
کاپر
Previous
Skip
Next
Question # 8
کیمیا وہ شاخ جس نے الیکٹریکل انرجی کو کیمیکل انرجی اور کیمیکل انرجی کو الیکٹریکل انرجی میں تبدیل کیا جاتا ہے کہلاتی ہے
Choose an answer
الیکٹروکیمسٹری
تھرموکیمسٹری
فزیکل کیمسٹری
انڈسٹریل کیمسٹری
Previous
Skip
Next
Question # 9
آکسیڈیشن نمبر کا کم ہونا کہلاتا ہے
Choose an answer
آکسیڈیشن
ریڈکشن
ریڈوکس
ہٹاؤ
Previous
Skip
Next
Question # 10
ہائڈروجن کا داخل ہونا کہلاتا ہے
Choose an answer
آکسیڈیشن
ریڈکشن
ریڈوکس
ہٹاؤ
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایسے الیکٹرولائٹس ہے جو اچھے موصل نہیں ہوتے کہلاتے ہیں
Choose an answer
الیکٹرولائٹ
سٹرونگ الیکٹرولائٹ
کنڈکٹر
ویک الیکٹرولائٹ
Previous
Skip
Next
Question # 12
الیکٹرولائٹک سیل جس سے الیکٹران جمع ہوں کہلاتا ہے
Choose an answer
منفی چارج
مثبت چارج
تمام
نیوٹرل
Previous
Skip
Next
Question # 13
الیکٹرولاسٹک کنڈکشن جس سیل میں ہوتی ہے
Choose an answer
الیکٹروکیمیکل سیل
الیکٹرولائٹ سیل
وولٹک یا گیوانک سیل
لیڈ سٹوریج بیٹری
Previous
Skip
Next
Back