More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Chapter 7 Electrochemistry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ازخود واقع ہونے والا کمیمکل ری ایکشن کس شیل میں ہوتا ہے
Choose an answer
الیکڑولیٹک سیل
گیلوانک سیل
نیلسن سیل
ڈاؤنز سیل
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہائڈروجن اور آکسیجن سے پانی بننے کےعمل کے دوران درج زیل میں سے کہ واقع نہیں ہوتا ہے؟
Choose an answer
ہائڈروجن کی آکسیڈیشن ہوگئی
آکسیجن کی ریڈکشن ہو گئی ہے
آکسیجن الیکڑون حاصل کرتی ہے
ہائڈروجن آکسیڈائزنگ ایجنٹ کے طور پر کام کرتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
جو طریقہ زنگ سے نہیں بچاتا
Choose an answer
بیرئیر پروڈکشن
الیکٹروپلیٹنگ
آئیونائزیشن
سلور آکسائڈ سے کوٹ کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 4
آکسیڈیشن نمبر ہمیشہ لکھا جاتا ہے
Choose an answer
علامت کے اوپر
علامت کے نیچے
علامت دائیں طرف
علامت بائیں طرف
Previous
Skip
Next
Question # 5
کروژن کی سب سے عام مثال کون سی ہے ؟
Choose an answer
کیمیکل توڑپھوڑ
لوہے کو زنگ لگنا
ایلومینیم کو زنگ لگنا
ٹن کو زنگ لگنا
Previous
Skip
Next
Question # 6
زنک اور ہائڈروکلورک ایسڈ کے درمیان ریڈاکس ری ایکشن کے دوران آکسیڈائزنگ ایجنٹ کون سا ہوتا ہے
Choose an answer
Zn
H+
CI-
H2
Previous
Skip
Next
Question # 7
وہ شے جو ہائڈروجن مہیا کر کے آکسیجن کو نکالے کہلاتی ہے
Choose an answer
آکسڈائزنگ ایجنٹ
ریڈیوسنگ ایجنٹ
اے اور بی
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
وہ عمل جس میں آکسیجن جمع ہو کہلاتی ہے
Choose an answer
آکسیڈیشن
ریڈکشن
ریڈوکس
ہٹاؤ
Previous
Skip
Next
Question # 9
آکسیڈیشن نمبر کا بڑھنا کہلاتا ہے
Choose an answer
آکسیڈیشن
ریڈکشن
ریڈوکس
ہٹاؤ
Previous
Skip
Next
Question # 10
درج زیل میں سے کونسا الیکڑولیٹک سیل نہیں؟
Choose an answer
ڈاؤنزسیل
گیلوانک سیل
نلیسن سیل
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
آکسیجن کا آکسیڈیشن نمبر ہے
Choose an answer
1+
1-
3+
2-
Previous
Skip
Next
Question # 12
الیکٹروکیمیکل سیل کی اقسام ہیں
Choose an answer
4
3
5
2
Previous
Skip
Next
Question # 13
وہ سیل جس میں الیکٹروز الیکٹرولائٹ میں ڈوبے ہوئے ہیں اور وقوع پذیر ہونے والا کیمیائی تعامل یا تو الیکٹرک کرنٹ پیدا کرتا ہے یا استعمال کرتا ہے یہ سیل کہلاتا ہے
Choose an answer
الیکٹروکیمیکل سیل
الیکٹرولیٹک سیل
وولٹائک یا گیلوانک سیل
لیڈ سٹوریج بیٹری
Previous
Skip
Next
Back