More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Chapter 5 Physical States of Matter Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ٹھوس پارٹیکلز میں سے کون سی موشن پائی جاتی ہے
Choose an answer
رونیشنل موشن
وائبریشنل موشن
ٹرانسلیشنل موشن
ٹرانسلیشنل اور وائبریشنل موشن دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 2
جب کوئی عنصر مختلف حالتوں میں پایا جائے جن کے طبعی خواص مختلف لیکن کیمیائی خواص ایک جیسے ہوں، اسے کہتے ہیں
Choose an answer
بہروپیت
بہروپی اشکال
مالیکیولر سولڈ
آئیونک سولڈ
Previous
Skip
Next
Question # 3
گیسوںکا زیادہ ارتکاز سے کم ارتکاز کی طرف جانا کہلاتا ہے
Choose an answer
نفوذ
تراوش
M.P
B.P
Previous
Skip
Next
Question # 4
نفوذ کی شرح کا انحصار جس پر ہے
Choose an answer
ایٹمی نمبر
گرام ایٹمی ماس
ایٹمی ماس
گرام مالیکیول ماس
Previous
Skip
Next
Question # 5
سوفٹ ڈرنکس میں اگر بوتل کو ٹھنڈا رکھا جائے تو
Choose an answer
گیس کی حل پذیری بڑھ جاتی ہے
آزاد ہونے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے
کم درجہ حرارت زیادہ ہو جاتی ہے
اے اور بی
Previous
Skip
Next
Question # 6
نفوذ کا عمل جس میں ہوتا ہے
Choose an answer
مائع
ٹھوس
گیس
اے اور سی
Previous
Skip
Next
Question # 7
بوائل نے جب اپنا قانون پیش کیا
Choose an answer
1760
1660
1860
1960
Previous
Skip
Next
Question # 8
سلفر کی بہروپی اشکال جس کی مختلف کرسٹلائن شکلیں ہیں
Choose an answer
ایک جیسے عناصر کی
مختلف عناصر کی
اے اور بی
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
امارفس سولڈ جس پر نہیں پگھلتے.
Choose an answer
مخصوص درجہ حرارت
مخصوص پریشر
مخصوص والیوم
مولوں کی تعداد
Previous
Skip
Next
Question # 10
ٹھوس پارٹیکلز میں ان میں سے کون سی موشن پائی جاتی ہے ؟
Choose an answer
روٹیشنل موشن
وائبریشنل موشنل
ٹرانسلیشنل موشن
ٹرانسلیشنل اور وائبریشنل
Previous
Skip
Next
Question # 11
ان میں کون سی گیس تیزی سے ڈیفیوژن کرتی ہے ؟
Choose an answer
ہائڈروجن
ہیلیم
کلورین
فلورین
Previous
Skip
Next
Question # 12
ٹمپریچر بڑھنے سے بڑھتا ہے
Choose an answer
ایٹموسفیر پریشر
ویپر پریشر
K.E
بی اور سی
Previous
Skip
Next
Question # 13
مالیکیولز کا ویپر حالت سے واپس مائع میں تبدیل ہونا کہلاتا ہے
Choose an answer
تبخیر
کنڈن سیشن
B.P
F.P
Previous
Skip
Next
Question # 14
زیادہ اونچائی پر فضا میں آکسیجن کی مقدار ہوتی ہے
Choose an answer
کم
زیادہ
مستقل
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
ان میں سے کون سی چیز بوائلنگ پوائنٹ پر اثر انداز نہیں ہوتی ؟
Choose an answer
انٹر مالیکیولز فورسز
بیرونی پریشر
مائع کی فطرت
مائع کا ابتدائی ٹمپریچر
Previous
Skip
Next
Question # 16
ویپر پریشر جس کے بڑھانے سے بڑھتا ہے
Choose an answer
درجہ حرارت
دباؤ
والیوم
مولوں کی تعداد
Previous
Skip
Next
Question # 17
ڈائمنڈ جہاں پایا جاتا ہے
Choose an answer
ساؤتھ افریقہ
کانگو اور بیلجیم
گانا اور انگلینڈ
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 18
خوشبو کا پھیلنا جس عمل کا نتیجہ ہے
Choose an answer
نفوذ
تراوش
ٹکراؤ
مالیکیولرز کا ملنا
Previous
Skip
Next
Question # 19
مائع کی سطح پر جتنی مالیکیولز زیادہ ہونگے کنڈن سیشن کی شرح اتنی ہو گی
Choose an answer
زیادہ
کم
مستقل
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Back