More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Chapter 5 Physical States of Matter Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
کیلون سکیل سب سے پہلے جس نے تجویز کیا
Choose an answer
چارلس
بوائل
ایوگیڈرو
کیلون
Previous
Skip
Next
Question # 2
حرارت کی وجہ سے ذرات میں فاصلہ
Choose an answer
کم ہو جاتا ہے
بڑھ جاتا ہے
کوئی فرق نہیں پڑھتا
تھوڑا سا فاصلہ بڑھتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
مائعات کا بہنا انحصار کرتا ہے
Choose an answer
انٹر مالیکیولر فورسز پر
درجہ حرارت پر
دباؤ پر
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 4
ویپر پریشر جس کے بڑھانے سے بڑھتا ہے
Choose an answer
درجہ حرارت
دباؤ
والیوم
مولوں کی تعداد
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایویپورشین میں جو مالیکیولز مائع کی سطح کو چھوڑتے ہیں ان میں ہوتی ہے
Choose an answer
بہت کم انرجی
درمیانی انرجی
بہت زیادہ انرجی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
بکی بال کب دریافت ہوا.
Choose an answer
1993
1980
1961
1880
Previous
Skip
Next
Question # 7
گیس کے مالیکیولز کا چھوٹے سے سوراخ سے ایک ایک کر نکلنا کہلاتا ہے
Choose an answer
نفوذ
تراوش
ٹکراؤ
مالیکیولز کا ملنا
Previous
Skip
Next
Question # 8
ان میں سے کون سی گیس تیزی سے ڈیفیوز کرتی ہے
Choose an answer
ہائڈروجن
ہیلیم
کلورین
فلورین
Previous
Skip
Next
Question # 9
رومبک سلفر کی کرسٹل کس طرح کی ہوتی ہیں
Choose an answer
ڈائمنڈ کی طرح کی
نیڈل کی طرح کی
ٹیٹراہیڈرل
ہیگزا گونل
Previous
Skip
Next
Question # 10
درجہ حرارت بڑھنے سے بڑھ جاتی ہے
Choose an answer
پوٹینشل انرجی
کائی نیٹک انرجی
ایلاٹسٹک انرجی
ونڈوانرجی
Previous
Skip
Next
Question # 11
ٹھوس کے ذرات کے درمیان جس قسم کی حرکات پائی جاتی ہیں
Choose an answer
سیدھی
رینڈم
وائبریٹری
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 12
سوفٹ ڈرنکس میں گیس حل کی جاتی ہے
Choose an answer
کم دباؤ پر
زیادہ دباؤ پر
کم درجہ حرارت پر
زیادہ درجہ حرارت پر
Previous
Skip
Next
Question # 13
نفوذ کا قانون کس نے پیش کیا ؟
Choose an answer
کیلون
گراہم
بوائلز
چارلس
Previous
Skip
Next
Back