More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Chapter 5 Physical States of Matter Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
امارفس کا مطلب ہے
Choose an answer
درجہ حرارت
شکل
والیوم
بغیر شکل کے
Previous
Skip
Next
Question # 2
میتھین کا مالیکیولرماس ہے
Choose an answer
13
14
15
16
Previous
Skip
Next
Question # 3
مستقل پریشر پر والیوم اور درجہ حرارت ایک دوسرے کے راست متناسب ہیں یہ کس کا قانون ہے
Choose an answer
چارلس
بوائل
ایووگیڈرو
گراہم
Previous
Skip
Next
Question # 4
ڈائمنڈ میں کاربن ایٹم جتنے مزید کاربن ایٹمز سے کویلنٹ بانڈ سے جڑا ہوتا ہے
Choose an answer
4
5
6
7
Previous
Skip
Next
Question # 5
جس کا قانون والیوم اور پریشر کے درمیان تعلق ظاہر کرتا ہے
Choose an answer
ڈالٹن
چارلس
گراہم
بوائل
Previous
Skip
Next
Question # 6
جس کو آسانی سے دبا دیا جا سکتا ہے
Choose an answer
مائع
ٹھوس
گیس
پلازما
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایک چھوٹے سے سوراخ سے مالیکیولز ایک ایک کر کے نکلیں تو عمل ہو گا
Choose an answer
نفوذ
تراوش
ٹکراؤ
مالیکیولز کا ملنا
Previous
Skip
Next
Question # 8
مستقل درجہ حرارت پر والیوم اور پریشر کا حاصل ضرب بھی مستقل ہوتا ہے یہ کس کا قانون ہے
Choose an answer
چارلس
بوائل
ایووگیڈرو
گراہم
Previous
Skip
Next
Question # 9
مائعات ایک برتن سے دوسرے برتن میں جس وجہ سے انڈیلے جاتے ہیں
Choose an answer
نفوذ
مالیکیولر کا حرکت کرنا
فریزنگ
انٹر مالیکیولر فورسز
Previous
Skip
Next
Question # 10
جب کوئی عنصر مختلف حالتوں میں پایا جائے جن کے طبعی خواص مختلف لیکن کیمیائی خواص ایک جیسے ہوں، اسے کہتے ہیں
Choose an answer
بہروپیت
بہروپی اشکال
مالیکیولر سولڈ
آئیونک سولڈ
Previous
Skip
Next
Question # 11
پلا مصنوعی ہیرا کس نے بنایا
Choose an answer
میسن
ایووگیڈرو
بوائل
چارلس
Previous
Skip
Next
Question # 12
دباؤ کی اکائی ہے
Choose an answer
پاسکل
نیوٹن
فیراڈے
مول
Previous
Skip
Next
Question # 13
جو چیز گریفائٹ کو کنڈکٹر بناتی ہے
Choose an answer
کم مضبوط الیکٹران
کم B.P
زیادہ درجہ حرارت
زیادہ B.P
Previous
Skip
Next
Back