More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Chapter 5 Physical States of Matter Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ان میں سے کون سی چیز بوائلنگ پوائنٹ پر اثر انداز نہیں ہوتی ؟
Choose an answer
انٹر مالیکیولز فورسز
بیرونی پریشر
مائع کی فطرت
مائع کا ابتدائی ٹمپریچر
Previous
Skip
Next
Question # 2
مادے کی وہ حالت جس کی مخصوص شکل اور حجم ہو ہوتی ہے
Choose an answer
مائع
ٹھوس
گیس
پلازما
Previous
Skip
Next
Question # 3
ٹمپریچر بڑھنے سے بڑھتا ہے
Choose an answer
ایٹموسفیر پریشر
ویپر پریشر
K.E
بی اور سی
Previous
Skip
Next
Question # 4
میتھین کا مالیکیولرماس ہے
Choose an answer
13
14
15
16
Previous
Skip
Next
Question # 5
مائعات کی ڈینسٹی جس چیز کے بارے میں بتاتی ہے
Choose an answer
مادے کا بھاری پن
مادے کا گاڑھا پن
M.P
انٹر مالیکیولر فورسز
Previous
Skip
Next
Question # 6
وہ ٹھوس جس میں ایٹمز، آئن یا مالیکیول مخصوص ترتیب میں جڑے ہوتے ہیں کہلاتے ہیں
Choose an answer
امارفس سولڈ
کرسٹلائن سولڈ
مالیکیولر سولڈ
آئیونک سولڈ
Previous
Skip
Next
Question # 7
حرارت کی وجہ سے ذرات میں فاصلہ
Choose an answer
کم ہو جاتا ہے
بڑھ جاتا ہے
کوئی فرق نہیں پڑھتا
تھوڑا سا فاصلہ بڑھتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
خوشبو کے پھیلنے کا عمل ہے
Choose an answer
تراوش
نفوذ
فیوژن
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
امارفس سولڈ جس پر نہیں پگھلتے.
Choose an answer
مخصوص درجہ حرارت
مخصوص پریشر
مخصوص والیوم
مولوں کی تعداد
Previous
Skip
Next
Question # 10
گیس کا والیوم جس کا والیوم ہوتا ہے
Choose an answer
برتن
مالیکیولز
اےاور بی
ایٹمز
Previous
Skip
Next
Question # 11
ان میں سے کون سی چیز بائیلنگ پوائنٹ پر اثرانداز نہیں ہوتی؟
Choose an answer
انڑمالیکیولر فورسز
بیرونی پریشر
مائع فطرت
مائع کا ابتدائی ٹمپریچر
Previous
Skip
Next
Question # 12
مائعات کا بہنا انحصار کرتا ہے
Choose an answer
انٹر مالیکیولر فورسز پر
درجہ حرارت پر
دباؤ پر
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 13
ماس اور والیوم کی نسبت کہلاتی ہے
Choose an answer
ڈینسٹی
درجہ حرارت
دباؤ
مولوں کی تعداد
Previous
Skip
Next
Back