More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Chapter 4 Structure of Molecules Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ایٹم ایک دوسرے کے ساتھ ری ایکٹ کرتے ہیں کیونکہ :
Choose an answer
یہ ایک دوسرے کو اٹریکٹ کرتے ہیں
ان میں الیکٹرونز کی کمی ہوتی ہے
وہ مستحکم ہونا چاہتے ہیں
وہ بکھرنا چاہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایٹمز الیکٹران حاصل کرنے کے بعد منفی آئن بن جاتے ہیں انہیں کہتے ہیں
Choose an answer
کیٹا آئنز
ریڈیکل
این آئنز
ویلنسی
Previous
Skip
Next
Question # 3
درج زیل میں سے کون ساکپماؤنڈبانڈنگ کےلحاظ سے غیر سمتی ہے
Choose an answer
CH4
KBr
CO2
H2O
Previous
Skip
Next
Question # 4
برف پانی کے اوپر کیوں تیرتی ہے ؟
Choose an answer
برف پانی سے کثیف ہے
برف کی ساخت کرسٹلائن ہوتی ہے
پانی برف سے کثیف ہے
پانی کے مالیکیول بے ترتیبی سے حرکت کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
سوڈیم کی الیکٹرونی تشکیل ہے
Choose an answer
2،8،7
2،8،1
2،8،6
2،8،2
Previous
Skip
Next
Question # 6
جب ایک الیکڑونیگیٹیو کسی الیکڑوپازیٹو ایلمنٹ کے ساتھ ملتا ہے تو ان کے درمیان بانڈنگ کی قسم ہوتی ہے
Choose an answer
آئیونک
پولر کو ویلنٹ
کو آرڈیینیٹ کو ویلیںٹ
کو ویلینٹ
Previous
Skip
Next
Question # 7
آئنی بانڈ میں مخالف چارج جس وجہ سے جڑے ہوتے ہیں
Choose an answer
قوت کشش
اتصالی قوت
قوت دفع
ہائڈروجن بانڈنگ
Previous
Skip
Next
Question # 8
سنگل کوویلنٹ بانڈ کو جس سے ظاہر کرتے ہیں
Choose an answer
≡
=
-
..............
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایٹمز الیکٹران دینے کے بعد مثبت آئن میں جاتے ہیں انہیں کہتے ہیں
Choose an answer
کیٹا آئنز
ریڈیکل
این آئنز
ویلنسی
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایک ہی قسم کے ایٹموں کے درمیان کوویلنٹ بانڈ کہلاتا ہے
Choose an answer
نان پرلرکوویلنٹ بانڈ
پولر کوویلنٹ بانڈ
ہائڈروجن بانڈ
کوآرڈی نیٹ کوویلنٹ بانڈ
Previous
Skip
Next
Question # 11
کوویلنٹ بانڈ مرکبات کی کرسٹلائن فارم ہیں
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 12
مخالف چارج والے آئنز جس قوت کی وجہ سے جڑے رہتے ہیں
Choose an answer
قوت کشش
اتصالی قوت
قوت دفع
ہائڈروجن بانڈنگ
Previous
Skip
Next
Question # 13
درجہ حرارت کے بڑھنے سے کنڈیکٹوٹی ہوتی ہے
Choose an answer
کم
مستقل
زیادہ
پہلے زیادہ پھر کم
Previous
Skip
Next
Back