More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Chapter 2 Structure of Atoms Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
سوڈیم 124 استعمال ہوتا ہے
Choose an answer
سوراخوں کا پتہ چلانے کے لئے
2 ملین سال پہلے تک پانی عمر کا اندازہ لگانے کے لئے
50000 سال تک پانی عمر کے اندازے کے لئے
دھویں کی شناخت کے لئے
Previous
Skip
Next
Question # 2
سب شیل مشتمل ہے-p
Choose an answer
ایک آربیٹل پر
دو آربیٹلز پر
تین آربیٹلز پر
چار آربیٹلزپر
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک عنصر کے ایٹمز جن کے ایٹمی نمبر ایک جیسے جبکہ ایٹمی ماس مختلف ہوں تو آئسوٹوپس کہلاتے ہیں اس عمل کو کہتے ہیں
Choose an answer
آئسوٹوپی
پوی ایٹم
آئسوپوپس
پولیمرائزیشن
Previous
Skip
Next
Question # 4
نیو کلیس کی دریافت میں الفاریز کا بیم بنانے کے لئے جو پلیٹ استعمال کی گئی ہے
Choose an answer
کوپر
گولڈ
لیڈ
سلور
Previous
Skip
Next
Question # 5
نیو کلیس کی دریافت میں سرکلر سکرین کو جس سے کوٹ کیا گیا
Choose an answer
کاپر سلفیٹ
گولڈ
زنک سلفائیڈ
سلور
Previous
Skip
Next
Question # 6
آئسو ٹوپ کتنی مقدار میں پایا جاتا ہے-C-12
Choose an answer
96.9%
97.6%
98.9%
99.7%
Previous
Skip
Next
Question # 7
ٹیکنیٹیم جس کی تشخیص کے لئے استعمال ہوتا ہے
Choose an answer
فریکچر
ہیلنگ
اے اور بی
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
کروکس نے الیکٹرون کی دریافت کے لئے جب تجربات کئے
Choose an answer
1876 ء
1808 ء
1807 ء
1806 ء
Previous
Skip
Next
Question # 9
الیکٹران نیو کلیس کے گرد جن مخصوص راستوں پر حرکت کرتا ہے کہلاتا ہے
Choose an answer
شیلز
سب شیلز
آربٹس
آربٹلز
Previous
Skip
Next
Question # 10
نیو کلیس کی دریافت میں الفا ذرات جس پر چمک پیدا کرتے ہیں
Choose an answer
کاپرسلفیٹ
سونے کا ورق
زنک سلفائڈ سکرین
سلور
Previous
Skip
Next
Question # 11
گھومنے والے الیکٹران پر سنٹری فیوگل فورس جن کے درمیان قوت کشش کے برابر ہوتی ہے
Choose an answer
مرکز + پروٹان
مرکزہ + نیوٹران
مرکزہ + الیکٹرون
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 12
کون ساریڈیوآئسوٹوپ جسم میں ٹیومر کی تشخیص کے لئے استعمال کیاجاتا ہے
Choose an answer
کوبالٹ 60
آیوڈین 131
سٹرونشیم 90
فاسفورس 30
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایٹم میں الیکٹران کی پوزیشن ہے
Choose an answer
نیو کلیس
نیو کلیس کے گرد
پروٹان کے ساتھ
نیوٹران کے ساتھ
Previous
Skip
Next
Back