More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Chemistry Chapter 2 Structure of Atoms Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
نیو کلیس واقع ہے
Choose an answer
ایٹم کا مرکز
ایٹم کے دائیں طرف
ایٹم کے بائیں طرف
کوئی خاص نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
جب یورنیم-235 ٹوٹتا ہے تو اس سے پیدا ہوتےہیں
Choose an answer
الیکڑونز
نیوٹرونز
پوٹونز
پوزیڑون
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک ذرے میں 18 الیکٹرانز اور 20 نیوٹران ہیں. اس پر منفی چارج ہے اس کا ماس ہو گا
Choose an answer
29
36
38
40
Previous
Skip
Next
Question # 4
نیو کلیس کی دریافت میں کچھ الفا ذرات گزرے
Choose an answer
سیدھا
مختلف زاویوں پر اںحراف
پیچھے
دائیں طرف
Previous
Skip
Next
Question # 5
بوہر نے جب ایٹمی نظریہ پیش کیا
Choose an answer
1900
1913
1900
1911
Previous
Skip
Next
Question # 6
جن عنصر کے مصنوعی آئسوٹوپس ہین
Choose an answer
Na
AI
I
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 7
نیو کلیس کا زیادہ تر ماس مشتمل ہے
Choose an answer
پروٹان
نیوٹران
الیکٹرون
نیو کلیس
Previous
Skip
Next
Question # 8
جو ایٹم کا حصہ ہے
Choose an answer
نیو کلیس
بیرونی حصہ
کوئی نہیں
اے اور بی
Previous
Skip
Next
Question # 9
ان میں سے کون ساشیل تین سب شیلز پر مشتمل ہے
Choose an answer
O شیل
N شیل
L شیل
M شیل
Previous
Skip
Next
Question # 10
ڈیوٹریم ان میں سے کیا بنانے کے لئے استعمال ہوتا ہے ؟
Choose an answer
لائٹ واٹر
ہیوی واٹر
سوفٹ واٹر
ہارڈ واٹر
Previous
Skip
Next
Question # 11
ٹیکنیٹیم جس کی تشخیص کے لئے استعمال ہوتا ہے
Choose an answer
فریکچر
ہیلنگ
اے اور بی
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
کم ترین انرجی لیول کہلاتا ہے
Choose an answer
گراؤنڈ سٹیٹ
ہائبر ڈسٹیٹ
ٹرانزیشن سٹیٹ
ایکساٹڈ سٹیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 13
کون ساریڈیوآئسوٹوپ جسم میں ٹیومر کی تشخیص کے لئے استعمال کیاجاتا ہے
Choose an answer
کوبالٹ 60
آیوڈین 131
سٹرونشیم 90
فاسفورس 30
Previous
Skip
Next
Back