More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
فوٹو لائسز ذریعہ ہے-
Choose an answer
آکسیجن کا
پروٹونز کا
الیکڑونز کا
ا،ب،اور ج
Previous
Skip
Next
Question # 2
کس درخت کی چھال ملیریا کے علاج کے لئے مفید ہے-
Choose an answer
سنکونا
شیشم
کیکر
پیپل
Previous
Skip
Next
Question # 3
اینڈیریاسیسل پینو کا تعلق ہے-
Choose an answer
اٹلی
انگلینڈ
جرمنی
سویڈن
Previous
Skip
Next
Question # 4
ریڈ بلڈ سیلز کے سائٹو پلازم کا کتنے فیصد ہیموگلوبن ہے-
Choose an answer
10
45
65
95
Previous
Skip
Next
Question # 5
اس سے مراد سیل کی ایسی موت ہے جس کی اسے ترتیب دی گئی ہوتی ہے-
Choose an answer
ایپ اپٹوسس
نیکروسس
انفارکشن
انفلیمشن
Previous
Skip
Next
Question # 6
میل نیوٹریشن کا نتیجہ ہے-
Choose an answer
امیون سسٹم کی کمزوری
جسمانی صحت کی خرابی
گروتھ کا رک جانا
تمام ا،ب،اور ج
Previous
Skip
Next
Question # 7
جانداروں کا ایسا گروپ جس میں جانداروں کی اقسام کے آباؤ اجدا ایک ہی ہوں کہلاتا ہے-
Choose an answer
یونی فائیٹیک
مونوفائٹیک
سسٹیمیٹک
جینس
Previous
Skip
Next
Question # 8
غیر فعال پیپسینوجین کس کی وجہ سے فعال اینزائم پیپسن میں تبدیل ہوتا ہے-
Choose an answer
پانی
میوکس
خوراک
HCI
Previous
Skip
Next
Question # 9
جب ایک مادہ مچھر انساں کی جلد کو کاٹتا ہے تو خون کھینچنے سے پہلے تھیوڑی میں مقدار میں اپنا کیا انسانی جسم میں داخل کرتا ہے-
Choose an answer
خون
سلائیوا
خوراک
ڈنگ
Previous
Skip
Next
Question # 10
بائیولوجیکل میتھڈ میں تجربہ صرف ایک قدم ہے لیکن یہ بہت اہم ہے کیونکہ یہ ہمیشہ:
Choose an answer
بائیولوجسٹ درست نتیجہ دیتا ہے
چند متبادل ہائپوتھیس کو غلط ثابت کرنے کا موقع دیتا ہے
یقین دلاتا ہے کہ ہائپوتھیس کی توثیق ہمیشہ کے لے ہوسکتی ہے
سائنسدان کو لیبارٹری میں کام کرنے کا موقع دیتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
کسی پراسائیٹ کے میزبان کے جسم میں داخل ہونے اور بیماری کی علامات ظاہر ہونے کے درمیان کا وقفہ کہلاتا ہے-
Choose an answer
تجرباتی گروپ
متغیر
کنٹرولڈ گروپ
انکیوبیشن پیریڈ
Previous
Skip
Next
Question # 12
می اوسس میں کروموسومز کی تعداد-
Choose an answer
آدھی رہ جاتی ہے
ڈبل ہوجاتی ہے
اتنی ہی رہتی ہے
ٹرپل ہوجاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
کون سا عمل مائی ٹوسس میں ہوتا ہے مگرمی اوسس 1 میں نہیں؟
Choose an answer
ہومولوگس کروموسومز ایک دوسرے کے ساتھ لگ کر بائی ویلینٹ بناتے ہیں
ہومولوگس کروموسومز کراسنگ اوور کرتے ہیں
اینا فیز کے دوران ہومولوگس کروموسوم کے جوڑے ٹوٹ جاتے ہیں
اینا فیز کے دوران کروماٹڈز علیحدہ ہوجاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Back