More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
خون اور ٹشوز کے مابین مادوں کا تبادلہ کس کے ذریعہ ہوتا ہے-
Choose an answer
آرٹریز
وینز
کپلریز
وینیولز
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایسا آرگن جو خوراک دوسرے حصوں کو برآمد کرے کہلاتا ہے-
Choose an answer
سورس
سنک
سٹوریج
ویحجیٹیٹو
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہر سال دنیا بھر میں کس تاریخ کو تھیلیسیمیا کا دن منایا جاتا ہے-
Choose an answer
08 مئی
06 جون
23 مارچ
14 اگست
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایلیئم کی لمبائی ہے-
Choose an answer
2.5 میٹر
3.0 میٹر
3.5 میٹر
4.0 میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 5
بائیولوجیکل ڈیٹا کے لیے کمپیوٹیشنل اور شماری تکنیک کا استعمال کہلاتا ہے:
Choose an answer
کمپیوٹیشنل فزکس
بائیوانفورمیٹکس
جیوانفورمیٹکس
کیمیکل انفورمیٹکس
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک صحت مند خاتوں کا ہارٹ ریٹ ہوتا ہے-
Choose an answer
70 دھڑکن فی منٹ
75 دھڑکن فی منٹ
80 دھڑکن فی منٹ
85 دھڑکن فی منٹ
Previous
Skip
Next
Question # 7
کچھ اینزائم کو کام کرنے کے لئے ضرورت ہوتی ہے-
Choose an answer
کو-فیکڑکی
کاربن کی
پانی کی
O2 کی
Previous
Skip
Next
Question # 8
خوراک میں کس وائٹامن کے زیادہ لینے سے بھوک مٹ جاتی ہے اور جگر کے مسائل پیدا ہوتے ہیں-
Choose an answer
وائٹامن A
وائٹامن B
وائٹامن C
وائٹامن D
Previous
Skip
Next
Question # 9
لفظ بائیولوجی کن الفاظ سے اخذ کیا گیا ہے-
Choose an answer
یونانی الفاظ
لاطینی الفاظ
انگریزی
اردو
Previous
Skip
Next
Question # 10
کولوننئیل آرگنائزیشن کی مثال ہے-
Choose an answer
یوگلینا
والووکس
سرسوں
مینڈک
Previous
Skip
Next
Question # 11
زمین پر زندگی کے آغاز کے وقت ابتدائی زمینی اور آبی مسکن میں کیا موجود نہیں تھی-
Choose an answer
آکسیجن
آزاد آکسیجن
CO2
روشنی
Previous
Skip
Next
Question # 12
درج ذیل میں کون سے جاندار سیلولر آرگنائزیشن رکھتے ہیں-
Choose an answer
وائرسز
پرائیونز
وائرائڈز
بیکٹیریا
Previous
Skip
Next
Question # 13
کیوٹیکل کس عمل کو کم کرتی ہے-
Choose an answer
پانی کی تخیر
پانی کا انحذاب
ریسپی ریشن
فوٹو سنتھی سیز
Previous
Skip
Next
Back