More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
سیلز کے بنے ہوتے ہیں-
Choose an answer
تتلی کاپر
گوشت
پنسل کی لکڑی
تینوں الف،ب،ج
Previous
Skip
Next
Question # 2
مائی ٹوسس میں ایک پیرنٹ سیل کتنے ڈاٹر سیلز میں تقسیم ہوتا ہے-
Choose an answer
2
4
6
بہت سارے
Previous
Skip
Next
Question # 3
کون سا اینزائم معدہ میں کم pH پر کام کرتا ہے-
Choose an answer
پروٹینز
لائی پیز
پیپسن
ٹرپسن
Previous
Skip
Next
Question # 4
جابر بن حیان کہاں پیدا ہوئے-
Choose an answer
عراق
ایران
سعودی عرب
افغانستان
Previous
Skip
Next
Question # 5
پتے پر پڑنے والی روشنی-
Choose an answer
تمام جذب ہوجاتی ہے
50 فی صد جذب ہوتی ہے
تمام ریفلیکٹ ہوجاتی ہے
1 فی صد جذب ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
تمام اینزائمز پروٹینز ہوتے ہیں یعنی وہ بنے ہوتے ہیں-
Choose an answer
فیٹی ایسڈز
ایمائنوایسڈ
شوگرز
سالٹس
Previous
Skip
Next
Question # 7
قریبی کلاسز کا گروپ کہلاتا ہے
Choose an answer
کنگڈم
فائلم
آرڈر
فیملی
Previous
Skip
Next
Question # 8
پاکستان میں میملز کی کتنی سپی شیز ہیں-
Choose an answer
669
177
22
174
Previous
Skip
Next
Question # 9
پلاسٹڈز پائے جاتے ہیں-
Choose an answer
الجی اور فنجائی
الجی اور پودوں میں
الجی اور جانوروں میں
جانوروں اور فنجائی میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
بائیو کیٹالسٹس کن کو کہتے ہیں-
Choose an answer
کاربوہائیڈریٹس
پروٹینز
اینزائمز
ہارمونز
Previous
Skip
Next
Question # 11
درج ذیل میں سے کون سی خصوصیت کا تعلق ایک اچھے ہائپوتھیس سے نہیں ہے-
Choose an answer
یہ عمومی بیان ہونا چاہئے
یہ ایک تحقیق طلب خیال ہونا چاہئے
اسے دستیاب مشاہدات سے متفق ہونا چاہئے
یہ جانچے جانے کے قابل نہ ہو
Previous
Skip
Next
Question # 12
کون سا آرگن پروٹین کی ڈائی جیسشن اور خوراک کو ذخیرہ کرنے کے لئے مخصوص ہے-
Choose an answer
دل
گردہ
جگر
معدہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
ہمارے کئے خوراک کا کون سا گروپ انرجی کا بہترین ذریعہ ہے؟
Choose an answer
گوشت والی خوراک
چکنائیاں،تیل اور مٹھائیاں
روٹی اور اناج
دودھ اور پنیر
Previous
Skip
Next
Back