More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
اگر ہم ایک اینزائمیٹک ری ایکشن میں مزید سبسٹریٹ ڈالیں اورری ایکشن کی رفتار میں کوئی اضافہ نہ ہو،ہم کیا اندازہ لگائیں گے؟
Choose an answer
سبسٹریٹ مالیکیولز نے تمام ایکٹو سائٹس سنبھالی ہوئی ہیں-
اینزائم مالیکیولز ڈی نیچر ہوچکے ہیں
مزید سبسٹریٹ نے انہیبٹر کا کام کیا
مزید ڈالے گئے سبسٹریٹ نے میڈیم کی pH کو خراب کردیا
Previous
Skip
Next
Question # 2
یہ تازہ پانیوں کا ایک دریائی میمل ہے جو ایکولوکیشن کا طریقہ استعمال کرتی ہے-
Choose an answer
مارکو پولر بھیڑ
ہو بارہ بسٹرڈ
انڈس ڈالفن
وہیل
Previous
Skip
Next
Question # 3
کروموسومز کے جوڑے کو ٹیڑیڈکس لئے کہتے ہیں-
Choose an answer
کیونکہ اس میں دو کروموسومز ہوتے ہیں-
کیونکہ اس میں دو کروموسومز ہوتے ہیں-
کیونکہ اس میں چار کروموسومز ہوتے ہیں-
کیونکہ اس میں چار کروماٹڈز ہوتے ہیں-
Previous
Skip
Next
Question # 4
یونی سیلولر جاندارجن میں واضح نیوکلیئس نہیں ہوتا-
Choose an answer
پروکیریوٹس
پروٹسٹا
جانور
پودے
Previous
Skip
Next
Question # 5
پتے کے سیلز کے کون سے حصہ میں کلورو فل پایا جاتا ہے؟
Choose an answer
سٹروما
پلازما ممبرین
تھائلا کوائڈ
سائٹو پلازم
Previous
Skip
Next
Question # 6
پودوں کے وہ ٹشوز جو خوراک تیار کرتے ہیں اور پانی اور خوراک کو ذخیرہ کرتے ہیں-
Choose an answer
پیرنکائمہ
اپپی ڈرمل
سکلیرنکائمہ
کنڈکٹنگ
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایمیونولوجی میں جانداروں کے کس نظام کا مطالعہ کیا جاتا ہے-
Choose an answer
تولیدی
مدافعتی
ریسپریڑی
اعصابی
Previous
Skip
Next
Question # 8
مائیکرونیوٹرینٹس کی تعداد ہے-
Choose an answer
5
8
9
19
Previous
Skip
Next
Question # 9
اگر پانی سیلز کے اندر سے چلتے ہوئے پلازموڈیز میٹا سے گزرے تو یہ راستہ کہلاتا ہے-
Choose an answer
ایپو پلاسٹ
سمپلاسٹ
ویکیولر
ڈفیوژن
Previous
Skip
Next
Question # 10
کلاسیفیکیشن سے مراد جانداروں کو.......کی بنیاد پر گروہوں میں تقسیم کرنا ہے-
Choose an answer
خوراک کھانے کا طریقہ
ان میں موجود مشترکہ خصوصیات
سانس لینے کا طریقہ
ان کا اپنی بقا کے لئے اختیار کردہ طریقہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
درج ذیل میں سے کس میں سیل وال نہیں ہوتی -
Choose an answer
پودے
فنجائی
بیکٹیریا
جانور
Previous
Skip
Next
Question # 12
پراستھیٹک گروپس-
Choose an answer
ہراینزائم کی ضرورت ہوتے ہیں
اینزائم کے ساتھ مضبوطی سے نہیں جڑتے
فطرت میں پروٹین ہوتے ہیں
اینزائم کے ساتھ مضبوطی سے جڑتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
ہزار گنجی نیشنل پارک کس جانور کا واحد مسکن ہے
Choose an answer
اڑنے والی اونی گلہری
مارخور
مارکوپولو بھیڑ
شیر
Previous
Skip
Next
Back