More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
جگر سے آنے والا جوس جو لپڈز کی ایملسی مینکیشن کرتا ہے-
Choose an answer
پنکر یاٹک جوس
انٹسٹائنل جوس
بائل
لمف
Previous
Skip
Next
Question # 2
مندرجہ ذیل میں تمام جانداروں میں سیل وال پائی جاتی ہے،سوائے ............
Choose an answer
پودے
جانور
بیکٹیریا
فنجائی
Previous
Skip
Next
Question # 3
جس سیل میں زیادہ سولیوٹ ہوتا ہے اس کا واٹر پوٹینشل-
Choose an answer
زیادہ ہوتا ہے
کم ہوتا ہے
برابر ہوتا ہے
زیرو ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
یہ سنگل ممبر نیز میں لپٹے آرکنیلز ہیں-
Choose an answer
نیوکلیائی
مائٹوکونڈریا
کلوروپلاسٹ
لائسوسومز
Previous
Skip
Next
Question # 5
والو کس کے بارے میں کیا درست ہے؟
Choose an answer
یونی سیلولر پروکیریوٹ
یونی سیلولر یوکیریوٹ
کولونیئل یوکیریوٹ
ملٹی سیلولیر یولیریوٹ
Previous
Skip
Next
Question # 6
درج ذیل میں سے کون سا آرگنیٹلی اینیمل سیل میں نہیں ہوتا-
Choose an answer
مائٹوکونڈریا
رائبوسوم
کلوروپلاسٹ
ویکیول
Previous
Skip
Next
Question # 7
انسولین کے کام میں مدد گروتھ اور ریپروڈکشن میں مدد کرتا ہے-
Choose an answer
آئرن
زنک
کاپر
کرومیم
Previous
Skip
Next
Question # 8
کن علاقوں میں بائیوڈائیورسٹی سب سے زیادہ ہے-
Choose an answer
ٹراپکس
ٹمپریٹ
پولر
ڈیزرٹ
Previous
Skip
Next
Question # 9
سٹومیٹا کے ذریعے پتے میں داخل ہونیوالی ہوا کہاں ڈفیوژ کرجاتی ہے-
Choose an answer
پیلیسیڈ مینروفل میں
سپونجی مینروفل میں
ائیر سپیسز میں
فلوئم میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
کسی علاقہ کی بائیوڈائیورسٹی کا انحصار ہوتا ہے وہاں کی-
Choose an answer
آب و ہوا
اونچائی
مٹی اور دوسری سپی شیز
تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 11
ATP کو 1947ء میں کس نے انرجی کے تبادلہ کے اہم مالیکیول کے طور پر بیان کیا-
Choose an answer
کارل لومین
فرٹزلپمین
میلون کیلون
کوشلینڈ
Previous
Skip
Next
Question # 12
سورج کی روشنی کو جذب کرتا ہے-
Choose an answer
3 کاربن کمپاؤنڈ
6 کاربن کمپاؤنڈ
ATP
کلوروفل
Previous
Skip
Next
Question # 13
میل نیوٹریشن کا نتیجہ ہے-
Choose an answer
امیون سسٹم کی کمزوری
جسمانی صحت کی خرابی
گروتھ کا رک جانا
تمام ا،ب،اور ج
Previous
Skip
Next
Back