More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
درج ذیل میں سے کون سا حصہ نیوکلیس سے تعلق نہیں رکھتا-
Choose an answer
نیوکلیوپلازم
نیوکلی اولائی
پلازما ممبرین
کروماٹن
Previous
Skip
Next
Question # 2
کونسا سا ٹشو جسم میں رابط کا کام کرتا ہے-
Choose an answer
نروس
مسکولر
اپپی تھیلیل
کنیکٹیو
Previous
Skip
Next
Question # 3
انٹر فیز کے دوران سیل کی میٹابولک سرگرمیاں-
Choose an answer
کم ہوجاتی ہے
کوئی تبدیلی نہیں آتی
عروج پر ہوتی ہیں
رک جاتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
جانداروں کا ایسا گروپ جس میں جانداروں کی اقسام کے آباؤ اجدا ایک ہی ہوں کہلاتا ہے-
Choose an answer
یونی فائیٹیک
مونوفائٹیک
سسٹیمیٹک
جینس
Previous
Skip
Next
Question # 5
آرگینک کو-فیکٹر جواینزائم کے ساتھ کمزور جوڑ بنائے کہلاتے ہیں-
Choose an answer
کواینزائم
پراستھیٹک گروپ
فلیون
ہیم
Previous
Skip
Next
Question # 6
جابر بن حیان کی مشہور کتاب ہے-
Choose an answer
الابل
الوہوش
خلق الانسان
الحیوان
Previous
Skip
Next
Question # 7
NAD+ مخفف ہے-
Choose an answer
نکوٹین ڈائی نیوکلوٹائڈ
نکوٹین ایمائڈ نیوکلیوٹائڈ
نکوٹین ایڈنین نیوکلوٹائڈ
نکوٹین ایمائڈئین ڈائی نیوکلیوٹائڈ
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایمل فشرنے لاک اینڈ کی ماڈل پیش کیا-
Choose an answer
1894ء میں
1958ء میں
2001ء میں
2007ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
خون کی نارمل pH ہے-
Choose an answer
7.1
7.2
7.4
7.7
Previous
Skip
Next
Question # 10
جسم کے جس حصے سے آکسیجینیڈ بلڈ دل میں آتا ہے-
Choose an answer
برین سے
لنگز سے
کڈنی سے
سٹومک سے
Previous
Skip
Next
Question # 11
جگر کی نچلی جانب دائیں طرف کے لوب کے ساتھ،ناشپاتی کی شکل کا ایک زرد تھیلا نما حصہ کہلاتا ہے-
Choose an answer
تلی
معدہ
گال بلیڈر
ریکٹم
Previous
Skip
Next
Question # 12
مسلز لگا منٹ اور ٹینڈنز کا اہم جزو ہے-
Choose an answer
کاربوہائیڈریٹ
پروٹین
لپڈ
پانی
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایک ہی سپی شیز کے افراد جو ایک وقت میں ایک ہی جگہ پائے جاتے ہوں، کون سا لیول بناتے ہیں؟
Choose an answer
ایکوسسٹم
کمیونیٹی
پاپولیشن
Previous
Skip
Next
Back