More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ہڈیوں اور دانتوں کی ڈیولپمنٹ اور ان کی بقا کے لئے ضروری ہے-
Choose an answer
سوڈیم
پوٹاشیم
کیلشیم
میگنیشیم
Previous
Skip
Next
Question # 2
بائیوایلیمنٹس کی تعداد ہے-
Choose an answer
92
16
6
2
Previous
Skip
Next
Question # 3
اینزائم جو معدہ میں کام کرتے ہیں:
Choose an answer
ایمائی لیز
ٹریپسین
لائی پیز
پیپسین
Previous
Skip
Next
Question # 4
درج ذیل میں سے کونسا پودے کے بائیو مالیکیولز کی "ریڑھ کی ہڈی"ہے-
Choose an answer
فاسفورس
ہائیڈروجن
کاربن
آکسیجن
Previous
Skip
Next
Question # 5
تمام اینزائمز پروٹینز ہوتے ہیں یعنی وہ بنے ہوتے ہیں-
Choose an answer
فیٹی ایسڈز
ایمائنوایسڈ
شوگرز
سالٹس
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک اپٹوسس میں سیل ممبرین بے قاعدہ بڈز بناتی ہے-ان بڈز کو کہتے ہیں-
Choose an answer
لپس
بلیبز
کروماٹڈز
سپورز
Previous
Skip
Next
Question # 7
دنیا میں ہر منٹ کے بعد اضافہ ہوتا ہے-
Choose an answer
دولاکھ افراد کا
2 ہزار افراد کا
180 افراد کا
80 افراد
Previous
Skip
Next
Question # 8
Rh بلڈ گروپ سسٹم کارل لینڈ سٹیز نے دریافت کیا-
Choose an answer
1900ء میں
1910ء میں
1930ء میں
1940ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
کریبز سائیکل کا عمل وقوع پذیر ہوتا ہے:
Choose an answer
کلورو پلاسٹ میں
سائٹو پلازم میں
نیوکلیئس میں
مائٹو کانڈریا میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
لییئس نے فطرت کو تقسیم کیا-
Choose an answer
منرلز میں
سبزیوں میں
جانوروں میں
تینوں الف،ب،ج
Previous
Skip
Next
Question # 11
تمام جانوروں کیلئے انرجی کے بنیادی ذرائع ہیں-
Choose an answer
پروٹینز
کاربوہائیڈریٹس
لپڈز
منرلز
Previous
Skip
Next
Question # 12
پودوں کے مائیکرونیوٹرینٹس-
Choose an answer
مٹی میں کم مقدار میں دستیاب ہوتے ہیں
وہ چھوٹے مالیکیولز ہیں جن کی پودے کو ضرورت ہوتی ہے
پودوں کو کم مقدار میں چاہئے ہوتے ہیں
فائدہ مند ہیں لیکن پودے کی ضرورت نہیں ہوتے
Previous
Skip
Next
Question # 13
نر گدھے اور مادہ گھوڑی کے درمیان غیر فطری کراس سے پیدا ہوتا ہے-
Choose an answer
گدھا
گھوڑا
خچر
زبیرا
Previous
Skip
Next
Back