More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ایلیمنٹری کینال کا حصہ نہیں ہے-
Choose an answer
جگر
معدہ
انسٹائن
اورل کیویٹی
Previous
Skip
Next
Question # 2
پودے کے سیل میں ہونے والی سائٹو کائینسز میں کیا خاص بات ہے؟
Choose an answer
ہومولوگس کروموسومز برابر برابر تقسیم ہوجاتے ہیں
سیل ممبرین درمیان سے دب کر سیل کو دو حصوں میں تقسیم کردیتی ہے
سائٹوپلازم میں ایک سیل پلیٹ بنتی ہے
میٹا فیز پلیٹ سے کروموسومز کنچھا شروع کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
Rh فیکٹر کس جانور میں دریافت ہوا-
Choose an answer
ڈروسوفلا میں
رتسپس بندر میں
کچھوے میں
خرگوش میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
جگر کا اہم کام ہے-
Choose an answer
کاربوہائیڈریٹس کو قطرے بنانا
پروٹین کو قطرے بنانا
لپڈز کو قطرے بنانا
پروٹین کی ڈائجیسشن
Previous
Skip
Next
Question # 5
ڈیٹا ترتیب دینے کے طریقے ہیں-
Choose an answer
گرافکس
فلوچارٹس
تصاویر
تینوں الف،ب اور ج
Previous
Skip
Next
Question # 6
زیادہ تر پودوں میں خوراک کو کس شکل میں ٹرانسپورٹ کیا جاتا ہے؟
Choose an answer
گلوکوز
سکروز
سٹارچ
پروٹینز
Previous
Skip
Next
Question # 7
مائیکرونیوٹرینٹس کی تعداد ہے-
Choose an answer
5
8
9
19
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک ہی سپی شیز کے جاندار جو ایک ہی جگہ رہتے ہیں-
Choose an answer
پاپولیشن
کمیونٹی
بائیو سفئیر
ایکوسسٹم
Previous
Skip
Next
Question # 9
درج ذیل میں سے کون سا بیان پلیٹ لیٹس کے لئے درست نہیں-
Choose an answer
یہ میگا کیریوسائٹس کے ٹکڑے ہوتے ہیں-
خون کے ایک مکعب ملی میٹر میں ان کی تعداد 250000 ہوتی ہے
ان کا اوسط دورانیہ حیات 120 دن کا ہے
خون کا کلاک بنانے میں مدد دیتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایک ولنریبل اور اینڈ ینجرڈ سپی شیز میں کیا فرق ہے؟
Choose an answer
ولنریبل سپی شیز اینڈ ینجرڈ ہونے کے قریب ہے اور اینڈ یجنرڈ سپی شیز ناپید ہونے کے قریب ہے-
ولنریبل اور اینڈ ینجرڈ سپی شیز ایک ہی ہیں-
ولنریبل سپی شیز ناپید ہونے کے قریب ہے اور اینڈ ینجرڈ سپی شیز ولنریبل ہونے کے قریب ہے
دونوں سپی شیز ناپید ہوچکی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
سیل ممبرین یہ تمام کرتی ہے،سوائے.............-
Choose an answer
وراثتی مادہ رکھتی ہے
سائٹوپلازم کے لیے ایک بارڈر بنتی ہے
مادوں کے سیل کے اندریا باہر لے جانے کو کنٹرول کرتی ہے؟
سیل کی پہچان بناتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
کس ٹمپریچر پر ٹرانسپائریشن رک جاتی ہے-
Choose an answer
10°C
30°C
14-45°C
50°C
Previous
Skip
Next
Question # 13
مائی ٹوسس کا عمل یقینی بناتا ہے کہ-
Choose an answer
ہر نیا سیل اپنے پیرنٹ سیل سے وراثتی طور پر مختلف ہوتا ہے
ہر نیا سیل کروموسومز کی مناسب تعداد وصول کرتا ہے
سیلز مناسب وقت پر ہی تقسیم ہوتے ہیں
ڈی این اے غلطی کے بغیر ریپلیکیٹ کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Back