More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ایسے جاندار جو دوسرے زندہ جانوروں سے خوراک حاصل کرتے ہیں-
Choose an answer
ہوسٹس
پیراسائٹس
بیکٹیریا
وائرس
Previous
Skip
Next
Question # 2
زیادہ تر پودوں میں خوراک کو کس شکل میں ٹرانسپورٹ کیا جاتا ہے؟
Choose an answer
گلوکوز
سکروز
سٹارچ
پروٹینز
Previous
Skip
Next
Question # 3
بائیولوجی سے مراد ہے-
Choose an answer
دریاؤں اور سمندروں کا مطالعہ
روشنی اور ہوا کا مطالعہ
زندگی کا سائنسی مطالعہ
زندگی کا غیر سائنسی مطالعہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
جب وصول کنندہ میں غیر موافق خون منتقل کیا جائے تو کیا ہوتا ہے؟
Choose an answer
وصول کنندہ کی ایٹی باڈیز خون دینے والے کے ریڈ بلڈ سیلز کو توڑتی ہیں
خون دینے والے کے اینٹی باڈیز وصول کنندہ کے ریڈ بلڈ سیلز کو توڑتی ہیں
یہ دونوں اعمال ہوسکتے ہیں
یہ دونوں اعمال نہیں ہوتے اور خون کی منتقلی محفوظ رہتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 5
NAD+ مخفف ہے-
Choose an answer
نکوٹین ڈائی نیوکلوٹائڈ
نکوٹین ایمائڈ نیوکلیوٹائڈ
نکوٹین ایڈنین نیوکلوٹائڈ
نکوٹین ایمائڈئین ڈائی نیوکلیوٹائڈ
Previous
Skip
Next
Question # 6
کون سے میٹابولک عمل میں مالیکیولز کی آکسڈیشن کے ساتھ ساتھ ریڈکشن بھی ہوتی ہے؟
Choose an answer
فوٹوسنتھی سیز
ریسپریشن
دونوں
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
نیوکلیئس کی تقسیم کو کہتے ہیں-
Choose an answer
سائٹو کائنیسس
کیریو کائنیسس
فیوفیلر
فریگمو پلاسٹ
Previous
Skip
Next
Question # 8
انڈس ڈولفن اپنا شکار تلاش کرنے کے لئے کون سی حس استعمال کرتی ہے؟
Choose an answer
دیکھنے کی
سننے کی
سونگھنے کی
چھونے کی
Previous
Skip
Next
Question # 9
اس حقیقت کی آپ کیا وجہ بتائیں گے کہ می اوسس کے دوران ہر ڈاٹرسیل کا ڈی این اے آدھا رہ جاتا ہے؟
Choose an answer
می اوسس سے پیشتر انڑفیز کے دوران کروموسومز کی ڈپلیکیشن نہیں ہوتی
می اوسس 1 اور می اوسس 2 کے درمیان کروموسومز کی ڈیپلیکشن نہیں ہوتی
ہر ڈاٹرسیل کے آدھے کروموسومز توڑ دیئے جاتے ہیں
می اوسس 1 کی اینا فیز کے دوران سسٹر کروماٹڈز علیحدہ ہوجاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
سائنٹفک میتھڈ کو استعمال کرتے ہیں-
Choose an answer
کیمیٹس
بائیولوجسٹس
ایکولوجسٹس
تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 11
ہمارے کئے خوراک کا کون سا گروپ انرجی کا بہترین ذریعہ ہے؟
Choose an answer
گوشت والی خوراک
چکنائیاں،تیل اور مٹھائیاں
روٹی اور اناج
دودھ اور پنیر
Previous
Skip
Next
Question # 12
ان میں سے کون سی خاصیت ایک اچھے ہائپوتھیس کی نہیں ہے؟
Choose an answer
تمام درست ڈیٹا کے مطابق ہو
جانچنے جانے کے قابل ہو
لازما درست ہو
نئے ہائپوتھیس بناتا ہو
Previous
Skip
Next
Question # 13
پرندوں کا باڈی ٹمپریچر میملز کے مقابلہ میں ہوتا ہے-
Choose an answer
کم
زیادہ
برابر
زیرو
Previous
Skip
Next
Back