More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
جس جاندار میں نیوکلیاٹڈ ہوتا ہے-
Choose an answer
وائرس
بیکٹیریم
الگا
پودا
Previous
Skip
Next
Question # 2
ڈاکٹر لیوران کا تعلق تھا-
Choose an answer
فرانس
برطانیہ
امریکہ
جرمنی
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک ہی ...... میں شامل سپی شیز ایک دوسرے سے زیادہ قریبی تعلق رکھتی ہیں بانسبت ان سپی شیز کے جو ایک ہی.......میں شامل ہوں:
Choose an answer
فائیلم...کلاس
فیملی...آرڈر
کلاس.....آرڈر
فیملی......جینس
Previous
Skip
Next
Question # 4
پیدا ہونے کے بعد ایک سیل اپنا سیل سائیکل کس فیز سے شروع کرتا ہے-
Choose an answer
جی 1 فیز
جی 2 فیز
جی 0 فیز
ایس فیز
Previous
Skip
Next
Question # 5
زمین پر پائی جانے والی بہت سی سپی سیز کو 2006ء میں قراردیا گیا-
Choose an answer
نایاب
تھریٹنڈ
اینڈنیچرڈ
ب،اور،ج،دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 6
لائی پیزلپڈز کوفیٹی ایسڈ اور کس میں تبدیل کرتا ہے-
Choose an answer
امائنوایسڈ
گلیسرول
گلوکوز
نیو کلیک ایسڈ
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہر پروپورشن کی دوسری اور تیسری مقداروں کو کہتے ہیں-
Choose an answer
ابتدائی
انتہائی
وسطی
جنوبی
Previous
Skip
Next
Question # 8
جانداروں کے کتنے بنیادی گروپس ہیں؟
Choose an answer
2
4
5
7
Previous
Skip
Next
Question # 9
کون سے اینزائمز برتن دھونے میں استعمال ہوتے ہیں-اور یہ ان پر لگے ہوئے سٹارچ کے مزاحم رسوب اتارتے ہیں-
Choose an answer
Pepsin
Amylase
Protease
Yeast
Previous
Skip
Next
Question # 10
خوراک میں کس وائٹامن کے زیادہ لینے سے بھوک مٹ جاتی ہے اور جگر کے مسائل پیدا ہوتے ہیں-
Choose an answer
وائٹامن A
وائٹامن B
وائٹامن C
وائٹامن D
Previous
Skip
Next
Question # 11
سولیوٹ کی برابر مقداروں والے سولیوشن کو کہتے ہیں-
Choose an answer
ہائپرٹونک
ہائپوٹونک
آئسوٹونک
ہیٹروٹونک
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایک ہائپوتھیس "لوبیا کے پودے کو سوڈیم کی ضرورت ہوتی ہے" کو جانچنے کے لیے بہترین تجرباتی تدبیر کیا ہوگی؟
Choose an answer
لوبیا کے چند پودوں میں سوڈیم کی مقدار معلوم کی جائے
پودے کے پتے کے ٹشوز میں سوڈیم تلاش کیا جائے
لوبیا کے پودوں کو سوڈیم دے کر اور سوڈیم کے بغیر بھی اگایا جائے
پودے کی جڑوں میں سوڈیم کی مقدار معلوم کی جائے
Previous
Skip
Next
Question # 13
جب ہم زیادہ کام کرتے ہیں تو مسلز میں تکلیف مسل فٹیگ کا شکار ہوجاتے ہیں،کیونکہ مسل سیلز
Choose an answer
زیادہ رفتار سے ایروبک ریسپریشن کرتے ہیں اور تھک جاتے ہیں
این ایروبک ریسپریشن کرتے ہیں اور اپنے اندر کاربن ڈائی آکسائیڈ جمع کر لیتے ہیں-
این ایروبک ریسشپرین کرتے ہیں اندر لیکٹک ایسڈ جمع کرلیتے ہیں-
Previous
Skip
Next
Back