More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
زمین پر موجود جانوروں کی اقسام کی تعداد ہے-
Choose an answer
پانچ لاکھ
دس لاکھ
پندرہ لاکھ
پندرہ لاکھ سے زائد
Previous
Skip
Next
Question # 2
درج ذیل میں کونسا کاربوہائیڈریٹ نہیں ہے-
Choose an answer
مالٹوز
مکھن
لیکٹور
سکروز
Previous
Skip
Next
Question # 3
یونی سیلولر یوکیر یوٹس کا تعلق کون سے کنگڈم سے ہے؟
Choose an answer
فنجائی اور پروٹسٹا
فنجائی اور مونیرا
صرف پروٹسٹا
صرف فنجائی
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایسا ہائپوتھیس جو کبھی مسترد نہ ہو-کہلاتا ہے-
Choose an answer
لاء
پرنسپل
تھیوری
ڈیڈکشن
Previous
Skip
Next
Question # 5
ٹریکیا کے سوراخ کو کہتے ہیں-
Choose an answer
گلاٹس
ایپی گلاٹسس
لیرنکس
فیرلکس
Previous
Skip
Next
Question # 6
لائٹ مائکروسکوپ کی مئگنئفیکشن ہے-
Choose an answer
550
1000x
1500x
15000x
Previous
Skip
Next
Question # 7
ان میں سے ٹشوز کی کون سی تہہ تمام بلڈویسلز میں پائی جاتی ہے؟
Choose an answer
سموتھ مسلز
اینڈوتھیلیم
سکیلیٹل مسلز
کنیکٹو ٹشو
Previous
Skip
Next
Question # 8
فوٹو سنتھی سیز عمل وقوع پزیر ہوتا ہے-
Choose an answer
صرف دن کے وقت
صرف رات کے وقت
دن اور رات دونوں وقت
جب موسم ابر آلود ہو
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک مکمل ہارٹ بیٹمیں ڈایا سٹول تقریبا کتنے سیکنڈ کے لئے رہتا ہے-
Choose an answer
0.1
0.2
0.4
0.5
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایپ اپٹوسس اس وقت ہوسکتی ہے-
Choose an answer
جب سیل مضبوط ہوچکا ہو
جب سیل ٹوٹ چکا ہو
وائرل انفیکشن یا کوئی سٹرپس ہو
ب اور ج دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 11
ارتقاء کی تھیوری بنانے کے لئے کس نے بحری سفرکیا-
Choose an answer
ڈارون
گلیلیو
اے-ایف-اے-کنگ
رونالڈ روس
Previous
Skip
Next
Question # 12
درج ذیل میں سے کون سا جاندار الگا نہیں ہے-
Choose an answer
الوا
کلے میڈوموناس
فرن
والووکس
Previous
Skip
Next
Back