More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Chapter 9 Transport Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
تمام زمینی پودوں میں ویسکولر سسٹمز پائے جاتے ہیں-
Choose an answer
موسز اور یورورٹز کے
فرنز اور جمنو سپرمز کے
جمنو سپرمز اور اینجیو سپرمزکے
Previous
Skip
Next
Question # 2
سیلز وہ بنیادی جگہیں ہیں جہاں ہوتا ہے-
Choose an answer
کنٹریکشن
ریلیکسیشن
میٹابولزم
ڈفیوژن
Previous
Skip
Next
Question # 3
ابن نفیس نے کس بارے میں تحقیق کی-
Choose an answer
خون کی گردش
آنکھوں کی بناوٹ
گردوں کی ساخت
جگر کی بیماریوں کے بارے میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
انسان کے ریڈبلڈ سیلز کے بارے میں کیا درست ہے؟
Choose an answer
زندگی کا دورانیہ محدود ہے
فیگو سائٹوسس کرسکتے ہیں
اینٹی باڈیز تیار کرتے ہیں
ملٹی نیوکلیٹ ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
Rh بلڈ گروپ سسٹم کارل لینڈ سٹیز نے دریافت کیا-
Choose an answer
1900ء میں
1910ء میں
1930ء میں
1940ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
یہ پروٹین خون میں پانی کے توازن کو قائم رکھتی ہے-
Choose an answer
اینٹی جن
پروتھرومبین
فائبرنیوجن
ایلبیومن
Previous
Skip
Next
Question # 7
اگر پانی سیلز کے اندر سے چلتے ہوئے پلازموڈیز میٹا سے گزرے تو یہ راستہ کہلاتا ہے-
Choose an answer
ایپو پلاسٹ
سمپلاسٹ
ویکیولر
ڈفیوژن
Previous
Skip
Next
Question # 8
انسان کے خون کا فعل کونسا ہے؟
Choose an answer
جسم کے ٹمپریچر کو باقاعدہ بنانا
بے کار مادوں کو ٹرانسپورٹ کرنا
جسم کا دفاع
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 9
پلمونری آرٹری اور پلمونری وین جسم کے کس حصے میں خون لے جاتی اور واپس لاتی ہیں
Choose an answer
پھیپھڑوں
گردوں
معدہ
دماغ
Previous
Skip
Next
Question # 10
سٹومیٹا بند ہوجاتے ہیں جب گارڈ سیلز-
Choose an answer
پانی نکالتے ہیں-
کلورائیڈ آئنز لیتے ہیں
پھول جاتے یعنی ٹرجڈ ہوجاتے ہیں
پوٹاشیم آئنز لیتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
فوٹوسنتھی سیز میں بنے والا گلوکوز-
Choose an answer
ریسپریشن میں استعمال ہوتا ہے
بچ جانے والا سکروز میں بدل جاتا ہے-
الف،ب،دونوں
سٹور کرلیا جاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
نارمل بالغوں میں دل کا وزن ہوتا ہے-
Choose an answer
250 گرام
350 گرام
300 گرام
350-250 گرام
Previous
Skip
Next
Question # 13
انسان میں مادوں کی ٹرانسپورٹ کے لئے کتنے سسٹمز کام کرتے ہیں-
Choose an answer
دو
تین
چار
صرف ایک
Previous
Skip
Next
Back