More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Chapter 8 Nutrition Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
معدہ میں پیپسینو جن کون سی حالت میں بدل دیا جاتا ہے؟
Choose an answer
پیپسن
بائی کاربونیٹ
ہائیڈروکلورک ایسڈ
گیسٹرن
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایسے ان-آرگینک ایلیمنٹس جو زمین کے اندر بنتے ہیں اور جنہیں جسم میں تیار نہیں کیا جاسکتا کہلاتے ہیں-
Choose an answer
لپڈز
پانی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ
پروٹینز
منرلز
Previous
Skip
Next
Question # 3
کو اشیار کر اور میرازمس کی بیماریوں کی وجہ کیا ہے؟
Choose an answer
منرلز کی کمی
زیادہ نیوٹرینٹس لینا
پروٹین انرجی میل نیوٹریشن
السر
Previous
Skip
Next
Question # 4
لپڈز بنے ہوتے ہیں-
Choose an answer
فیٹی ایسڈز کے
امائنوایسڈز کے
گلوکوز اور فرکٹوز کے
فیٹی ایسڈز اور گلیسرول کے
Previous
Skip
Next
Question # 5
ان-سیچوریٹڈ فیٹی ایسڈز میں ہوتے ہیں-
Choose an answer
صرف سنگل بانڈز
صرف ڈبل بانڈز
صرف ٹرپل بانڈز
سنگل اور ڈبل بانڈز دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایلیمنٹری کینال کا حصہ نہیں ہے-
Choose an answer
جگر
معدہ
انسٹائن
اورل کیویٹی
Previous
Skip
Next
Question # 7
مائیکرونیوٹرینٹس کی تعداد ہے-
Choose an answer
5
8
9
19
Previous
Skip
Next
Question # 8
فضلہ کو ذخیرہ کیا جاتا ہے-
Choose an answer
ریکٹم میں
کولون میں
سیکم میں
ایلئم میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
غیر فعال پیپسینوجین کس کی وجہ سے فعال اینزائم پیپسن میں تبدیل ہوتا ہے-
Choose an answer
پانی
میوکس
خوراک
HCI
Previous
Skip
Next
Question # 10
لپڈز کے ایک گرام میں کتنے کلوکیلریز انرجی ہوتی ہے-
Choose an answer
02
04
05
09
Previous
Skip
Next
Question # 11
فیٹی ایسڈز کتنی اقسام کے ہیں-
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 12
سورج مکھی کے تیل میں کتنے فیصد ان-سچوریٹڈ فیٹی ایسڈز ہوتے ہیں-
Choose an answer
25 فیصد
50 فیصد
75 فیصد
100 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 13
پروٹینز مشتمل ہوتی ہے-
Choose an answer
فیٹی ایسڈز پر
گلیسرول پر
ایمائینوایسڈز پر
منرلز پر
Previous
Skip
Next
Back