More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Chapter 8 Nutrition Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ایسا سوراخ جس کو کھولنے اور بند کرنے کا کام مسلز کرتے ہیں-
Choose an answer
منہ
سفنکڑ
اینس
گلاٹس
Previous
Skip
Next
Question # 2
ڈیوڈینم سے آگے گٹ کا کون سا حصہ ہوتا ہے
Choose an answer
سٹومک
ایسوفیگس
جیجونم
ایلیئم
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایلیئم کی لمبائی ہے-
Choose an answer
2.5 میٹر
3.0 میٹر
3.5 میٹر
4.0 میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 4
ان میں سے کون سا جگر کا فعل نہیں ہے؟
Choose an answer
ڈائی جیسٹواینزائمز کی تیاری
گلوکوز کو گلائیکوجن میں تبدیل کرنا
گائکو جن کو گلوکوز میں تبدیل کرنا
خون کی پروٹینز کی تیاری
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہمارے کئے خوراک کا کون سا گروپ انرجی کا بہترین ذریعہ ہے؟
Choose an answer
گوشت والی خوراک
چکنائیاں،تیل اور مٹھائیاں
روٹی اور اناج
دودھ اور پنیر
Previous
Skip
Next
Question # 6
درج ذیل میں سے کون سا جگر کا فعل نہیں ہے-
Choose an answer
امونیا کویوریا میں تبدیل کرتا ہے-
پرانے ریڈ بلڈ سیلز کو توڑتا ہے-
فائبر نیوجن بناتا ہے-
ضروری ایمائنو ایسڈز تیار کرتا ہے-
Previous
Skip
Next
Question # 7
فطرتی طور پر پائے جانے والے ان آرگینک فرٹیلائزرز میں شامل ہیں-
Choose an answer
راک فاسفیٹ،ایلیمنٹل سلفر اور جپسم
جانوروں کا فضلہ اور ملی جلی کھاد
یوریا اور نائٹرس آکسائیڈ
تینوں ا،ب،اور ج
Previous
Skip
Next
Question # 8
سمال انٹسٹائن کا آخری حصہ ہے-
Choose an answer
ڈیوڈینم
ایلئیم
جیجونم
لیکٹیئل
Previous
Skip
Next
Question # 9
ڈائٹری فائبرز کی اقسام ہیں-
Choose an answer
2
3
4
6
Previous
Skip
Next
Question # 10
پروٹینز خوراک کے کس حصہ کو ڈائجسٹ کراتا ہے-
Choose an answer
پروٹین
لپڈ
کاربوہائیڈریٹ
تمام ا.ب اور ج
Previous
Skip
Next
Question # 11
بچوں کو کیلثیم اور آئرن کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے-کیوں؟
Choose an answer
دونوں منرلز ہڈیوں کے لئے
دونوں منرلز خون کے لئے
کیلثیم ہڈیوں کے لئے اور آئرن خون کے لئے
کیلثیم خون کے لئے اور آئرن ہڈیوں کے لئے
Previous
Skip
Next
Question # 12
پودوں کے مائیکرونیوٹرینٹس-
Choose an answer
مٹی میں کم مقدار میں دستیاب ہوتے ہیں
وہ چھوٹے مالیکیولز ہیں جن کی پودے کو ضرورت ہوتی ہے
پودوں کو کم مقدار میں چاہئے ہوتے ہیں
فائدہ مند ہیں لیکن پودے کی ضرورت نہیں ہوتے
Previous
Skip
Next
Question # 13
لپڈز کے بڑے قطروں کو چھوٹے قطروں میں توڑنے کا عمل کیا کہلاتا ہے؟
Choose an answer
ایملسی نیکیشن
ایبزارپشن
پیری سٹالسس
چرننگ
Previous
Skip
Next
Back