More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Chapter 8 Nutrition Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
فیٹی ایسڈز کتنی اقسام کے ہیں-
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 2
کلورفل کا جزو ہے-بہت سے اینزائمز کو فعال بناتا ہے-
Choose an answer
کیلثیم
میگنیشیم
مولیبڈز نیم
زنک
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایسے ان-آرگینک ایلیمنٹس جو زمین کے اندر بنتے ہیں اور جنہیں جسم میں تیار نہیں کیا جاسکتا کہلاتے ہیں-
Choose an answer
لپڈز
پانی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ
پروٹینز
منرلز
Previous
Skip
Next
Question # 4
بچوں کو کیلثیم اور آئرن کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے-کیوں؟
Choose an answer
دونوں منرلز ہڈیوں کے لئے
دونوں منرلز خون کے لئے
کیلثیم ہڈیوں کے لئے اور آئرن خون کے لئے
کیلثیم خون کے لئے اور آئرن ہڈیوں کے لئے
Previous
Skip
Next
Question # 5
وائٹا من C کی کمی سے لاحق ہوتا ہے-
Choose an answer
اینیمیا
سکروی
گوائٹر
اندھا پن
Previous
Skip
Next
Question # 6
درج ذیل میں سے کون سا وائٹامن فیٹ سولیوبل نہیں ہے-
Choose an answer
A
B
D
E
Previous
Skip
Next
Question # 7
انسان کا ڈائجسٹوسسٹم ایک لمبی نالی پر مشتمل ہے جو منہ سے شروع ہوکر--------پر ختم ہوتا ہے-
Choose an answer
ایپی گلاٹس
گلاٹس
اینس
ڈایافرام
Previous
Skip
Next
Question # 8
لپڈز بنے ہوتے ہیں-
Choose an answer
فیٹی ایسڈز کے
امائنوایسڈز کے
گلوکوز اور فرکٹوز کے
فیٹی ایسڈز اور گلیسرول کے
Previous
Skip
Next
Question # 9
تیزابی گیسٹرک جوس کے بتدریج توڑنے کے باعث گٹ کی دیوار میں زخم ہوجانا،کہلاتا ہے-
Choose an answer
السر
قبض
ڈائریا
چرننگ
Previous
Skip
Next
Question # 10
مائیکرونیوٹرینٹس کی تعداد ہے-
Choose an answer
5
8
9
19
Previous
Skip
Next
Question # 11
نیوٹریشن میں شامل نہیں ہے-
Choose an answer
خوراک کو کھانا یا تیار کرنا
خوراک کو جذب کرنا
خوراک کو گروتھ میں استعمال نہ کرنا
خوراک سے انرجی حاصل کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 12
کس مرض میں بار بار پتلے دست آتے ہیں-
Choose an answer
قبض
السر
ڈائریا
موٹاپا
Previous
Skip
Next
Back