More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Chapter 7 Bioenergetics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
آکسیڈیشن ریڈکشن ری ایکشنز کے دوران ایٹموں کے درمیان کس چیز کا تبادلہ ہوتا ہے-
Choose an answer
الیکٹرونز
پروٹونز
نیوٹرونز
مالیکیولز
Previous
Skip
Next
Question # 2
الکوحلک فرمنٹیشن ہوتا ہے-
Choose an answer
بیکٹیریا میں
ییسٹ میں
جانوروں میں
ا اور ب دونوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
فوٹو سنتھی سز میں کیا بائی پراڈکٹ کے طور پر بنتی ہے
Choose an answer
آکسیجن
کاربن ڈائی آکسائیڈ
گلوکوز
واٹر
Previous
Skip
Next
Question # 4
ATP کو 1947ء میں کس نے انرجی کے تبادلہ کے اہم مالیکیول کے طور پر بیان کیا-
Choose an answer
کارل لومین
فرٹزلپمین
میلون کیلون
کوشلینڈ
Previous
Skip
Next
Question # 5
درج ذیل میں سے کون سے جاندار فوٹو سنھتیٹک ہیں-
Choose an answer
پودے
الجی
فنجائی
الف اور ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 6
پتے پر پڑنے والی روشنی-
Choose an answer
تمام جذب ہوجاتی ہے
50 فی صد جذب ہوتی ہے
تمام ریفلیکٹ ہوجاتی ہے
1 فی صد جذب ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
زمین پر زندگی کے آغاز کے وقت ابتدائی زمینی اور آبی مسکن میں کیا موجود نہیں تھی-
Choose an answer
آکسیجن
آزاد آکسیجن
CO2
روشنی
Previous
Skip
Next
Question # 8
گلائیکو لائسز میں گلوکوز ٹوٹ جاتا ہے-
Choose an answer
پائی ورک ایسڈ اور الکوحل میں
پائی رووک ایسڈ اوراورلیکٹک ایسڈ میں
پائی رووک ایسڈ کے دو مالیکیولز میں
کاربن دائی آکسائیڈ اور پانی میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایٹم سے الیکٹران کا نکنا کہلاتا ہے-
Choose an answer
ریڈکشن
آکسیڈیشن
فوٹو لائسز
گلائیکو لائسز
Previous
Skip
Next
Question # 10
سورج کی روشنی کو جذب کرتا ہے-
Choose an answer
3 کاربن کمپاؤنڈ
6 کاربن کمپاؤنڈ
ATP
کلوروفل
Previous
Skip
Next
Question # 11
ریڈوکس ری ایکشنز کہلاتے ہیں-
Choose an answer
صرف ریڈکشن
صرف آکسیڈیشن
دونوں الف اور ب
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
درج ذیل میں سے کس میں ATP توانائی کا ذریعہ ہے؟
Choose an answer
DNA اور پروٹین کی تیاری
نروامپلس کی ترسیل
ایکٹو ٹرانسپورٹ
تینوں الف،ب،ج
Previous
Skip
Next
Question # 13
سٹومیٹا پتے کی سطح کا کتنا حصہ کور کرتے ہیں-
Choose an answer
1-2 فیصد
3-4 فیصد
6-7 فیصد
9-10 فیصد
Previous
Skip
Next
Back