More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Chapter 5 Cell Cycle Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
مائی ٹوسس کا عمل یقینی بناتا ہے کہ-
Choose an answer
ہر نیا سیل اپنے پیرنٹ سیل سے وراثتی طور پر مختلف ہوتا ہے
ہر نیا سیل کروموسومز کی مناسب تعداد وصول کرتا ہے
سیلز مناسب وقت پر ہی تقسیم ہوتے ہیں
ڈی این اے غلطی کے بغیر ریپلیکیٹ کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
نیکروسس ہوسکتی ہے-
Choose an answer
مکڑی کے کاٹنے سے
کسی زخم کی مناسب دیکھ بھال نہ کرنے سے
ہائپو کسک ماحول کی وجہ سے
تینوں الف،ب،اور ج کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہمارے جسم میں کتنے سلیز ہوتے ہیں-تقریبا
Choose an answer
200 ملین
200 بلین
200 ٹریلین
2000 ٹریلین
Previous
Skip
Next
Question # 4
سیل سائیکل کے کس مرحلہ میں سیل اپنے آپ کو ڈی این اے کی ریپلیکیشن کے لئے تیار کر رہا ہوتا ہے؟
Choose an answer
ایس فیز
ایم فیز
جی 2 فیز
جی 1 فیز
Previous
Skip
Next
Question # 5
اس سے مراد سیل کی ایسی موت ہے جس کی اسے ترتیب دی گئی ہوتی ہے-
Choose an answer
ایپ اپٹوسس
نیکروسس
انفارکشن
انفلیمشن
Previous
Skip
Next
Question # 6
درج ذیل میں سے کون سا عمل یا پروسس نیکروسس کی وجہ نہیں ہے-
Choose an answer
زخم
انفیکشن
انفارکشن
سٹریس
Previous
Skip
Next
Question # 7
کون سا عمل مائی ٹوسس میں ہوتا ہے مگرمی اوسس 1 میں نہیں؟
Choose an answer
ہومولوگس کروموسومز ایک دوسرے کے ساتھ لگ کر بائی ویلینٹ بناتے ہیں
ہومولوگس کروموسومز کراسنگ اوور کرتے ہیں
اینا فیز کے دوران ہومولوگس کروموسوم کے جوڑے ٹوٹ جاتے ہیں
اینا فیز کے دوران کروماٹڈز علیحدہ ہوجاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
سیل سائیکل کے دو بڑے مراحل ہیں ایک انٹر فیز اور دوسرا-
Choose an answer
پروفیز
میٹا فیز
می اوسس
ایم-افیز
Previous
Skip
Next
Question # 9
ہومولوگس کروموسومز کا جوڑوں کی صورت میں ترتیب پانا کہلاتا ہے-
Choose an answer
کیا زسیٹا
سائی نیپسس
کراسنگ اوور
انڑ فیز
Previous
Skip
Next
Question # 10
کس کا تعلق می اوسس سے نہیں ہے-
Choose an answer
کیازمیٹا
سائی نیپس
کراسنگ اوور
بائنری فشن
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک بالغ انسان میں روزانہ کتنے سیلز ایپ اپٹوسس کے ذریعے مرتے ہیں-
Choose an answer
50 سے 70 لاکھ
50 سے 70 لاکھ
50 سے 70 ارب
50 سے 70 کھرب
Previous
Skip
Next
Question # 12
فریگمو پلاسٹ کو بنانے کے لئے ویسیکلز کہاں سے آتے ہیں-
Choose an answer
مائی ٹوکونڈریا سے
اینڈروپلازمک ریٹی کولم سے
گالجی اپریٹس سے
کلوروپلاسٹ سے
Previous
Skip
Next
Question # 13
درج ذیل میں سے کون سا بیان می اوسس سے تعلق نہیں رکھتا-
Choose an answer
ہومولوگس کروموسومز کے جوڑے بنانا
جینیٹک ری کمبینیشن کا ہونا
ڈپلائڈ پیرنٹ سیل کا تقسیم ہوکر ہیپلائڈ ڈاٹر سیل بنانا
ڈپلائڈ پیرنٹ سیل کا تقسیم ہوکر ڈپلائڈ ڈاٹر سیل بنانا
Previous
Skip
Next
Back