More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Chapter 5 Cell Cycle Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ہائیڈرا میں اسے سیکسوئل ریپروڈکشن ہوتی ہے بذریعہ-
Choose an answer
ری جنریشن
بڈنگ
گرافٹنگ
کٹنگ
Previous
Skip
Next
Question # 2
سیل ڈویژن میں ہر کروموسوم ریپلیکیٹ کرتا ہے-اس عمل کے پراڈکٹ ایک سینڑومئیر کے ساتھ جڑے ہوتے ہیں اور کہلاتے ہیں-
Choose an answer
سسٹرکروموسومز
ہومولوگس کروموسومز
جنسی کروموسومز
سسٹر کروماٹڈز
Previous
Skip
Next
Question # 3
اگر آپ کو ایک سیل ایسا دکھائی دے تو وہ مائی ٹوسس کے کس مرحلہ میں ہے؟
Choose an answer
پروفیز
میٹا فیز
اینا فیز
ٹیلو فیز
Previous
Skip
Next
Question # 4
کسی میں اے سیکسوئل ریپروڈکشن بائنری فشن کے ذریعے ہوتی ہے-
Choose an answer
سی سٹار
ہائیڈرا
پروکیرٹس
ہوکیرویوٹس
Previous
Skip
Next
Question # 5
ڈیلائیڈ سپوروفائٹ جنریشن کے سیلرمی اوسس کرتے ہیں اور بناتے ہیں-
Choose an answer
ہیپلائڈ سپورز
ہیپلائڈ گیمیٹس
ڈیلائڈ سپورز
ڈپلائڈ گیمیٹس
Previous
Skip
Next
Question # 6
کون سا عمل مائی ٹوسس میں ہوتا ہے مگرمی اوسس 1 میں نہیں؟
Choose an answer
ہومولوگس کروموسومز ایک دوسرے کے ساتھ لگ کر بائی ویلینٹ بناتے ہیں
ہومولوگس کروموسومز کراسنگ اوور کرتے ہیں
اینا فیز کے دوران ہومولوگس کروموسوم کے جوڑے ٹوٹ جاتے ہیں
اینا فیز کے دوران کروماٹڈز علیحدہ ہوجاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
اس حقیقت کی آپ کیا وجہ بتائیں گے کہ می اوسس کے دوران ہر ڈاٹرسیل کا ڈی این اے آدھا رہ جاتا ہے؟
Choose an answer
می اوسس سے پیشتر انڑفیز کے دوران کروموسومز کی ڈپلیکیشن نہیں ہوتی
می اوسس 1 اور می اوسس 2 کے درمیان کروموسومز کی ڈیپلیکشن نہیں ہوتی
ہر ڈاٹرسیل کے آدھے کروموسومز توڑ دیئے جاتے ہیں
می اوسس 1 کی اینا فیز کے دوران سسٹر کروماٹڈز علیحدہ ہوجاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایسے جاندار ہیں جن میں ہیپلائڈگیمیٹس مائی ٹوسس سے بنتے ہیں-
Choose an answer
فنجائی
پروٹوزوا
بیکٹیریا
الف اور ب،دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 9
درج ذیل میں سے کون سا بیان می اوسس سے تعلق نہیں رکھتا-
Choose an answer
ہومولوگس کروموسومز کے جوڑے بنانا
جینیٹک ری کمبینیشن کا ہونا
ڈپلائڈ پیرنٹ سیل کا تقسیم ہوکر ہیپلائڈ ڈاٹر سیل بنانا
ڈپلائڈ پیرنٹ سیل کا تقسیم ہوکر ڈپلائڈ ڈاٹر سیل بنانا
Previous
Skip
Next
Question # 10
کروموسومز 21 میں ٹرائی سومی کا نتیجہ نکلتا ہے-
Choose an answer
ڈاؤنزسنڈرم
کلائفیلٹرز سینڈروم
ٹرنرر سنڈ روم
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
پودے اور جانور کی سیل ڈویژن میں بڑا فرق کہاں ہے؟
Choose an answer
پروفیز
میٹا فیز
اینا فیز
سائٹو کائنیسز
Previous
Skip
Next
Question # 12
می اوسس کو مائی ٹوسس سے منفرد کرنے والا عمل کون سا عمل ہے؟
Choose an answer
کروموسوم کی تعداد کم ہوجاتی ہے
ڈاٹرسیل وراثتی طور پر پیرنٹ سیل سے مختلف ہوتے ہیں
چند ڈاٹر سیل وراثتی طور پر آپس میں بھی مختلف ہوتے ہیں
مندرجہ بالاتمام
Previous
Skip
Next
Back