More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Chapter 4 Cells and Tissues Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
مائیکرووفلامنٹس کس پروٹین سے بنتے ہیں-
Choose an answer
نیوبیولسن
ایکشن
مائیومین
ہسٹون
Previous
Skip
Next
Question # 2
پروکیریوٹک سیلز کا ارتقاء یوکیروٹک سیلز سے کتنے عرصہ پہلے ہوا-
Choose an answer
ایک ملین
دو ملین
ایک بلین
دو بلین
Previous
Skip
Next
Question # 3
درج ذیل میں کون سے جاندار سیلولر آرگنائزیشن رکھتے ہیں-
Choose an answer
وائرسز
پرائیونز
وائرائڈز
بیکٹیریا
Previous
Skip
Next
Question # 4
اینٹنی وان لیون ہک نے تالاب میں موجود زندہ سیلز کو نام دیا-
Choose an answer
سیلز
سیولائی
اینمیلز
اینی ملیکولز
Previous
Skip
Next
Question # 5
وہ جگہ جہاں پروٹین تیار ہوتی ہے-
Choose an answer
مائٹوکونڈریا
رائبوسوم
پلاسٹڈ
گالجی اپریٹس
Previous
Skip
Next
Question # 6
مائٹوکانڈریا کیا کام کرتا ہے؟
Choose an answer
لپڈز کا ذخٰیرہ
پروٹینز کی تیاری
فوٹو سنتھی سیرز
اے ٹی پی کی تیاری
Previous
Skip
Next
Question # 7
زیادہ سولیوٹ والے سولیوشن کو کہتے ہیں-
Choose an answer
بائپوٹونک
ہائپر ٹونک
آئسوٹونک
ب،اور ج،دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 8
ہائپرٹونک سولیوشن میں سولیوٹ کی مقدار-
Choose an answer
زیادہ ہوتی ہے
کم ہوتی ہے
برابر ہوتی ہے
زیرو ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
مندرجہ ذیل میں تمام جانداروں میں سیل وال پائی جاتی ہے،سوائے ............
Choose an answer
پودے
جانور
بیکٹیریا
فنجائی
Previous
Skip
Next
Question # 10
پودے کے سیل میں نیوکلیس دریافت کیا-
Choose an answer
جانسن
لیمارک
رابرٹ براؤن
رابرٹ ہک
Previous
Skip
Next
Question # 11
سیل تھیوری کا پہلا بیان جاری کیا-
Choose an answer
شلیڈن
شوان
ورچو
پاسچر
Previous
Skip
Next
Question # 12
سکلیر ایڈز پائے جاتے ہیں-
Choose an answer
پتوں میں
سیڈکوٹ میں
ایمبریو میں
فلاورز میں
Previous
Skip
Next
Question # 13
درج ذیل میں سے کون سا ٹشو،کمپاؤنڈ ٹشو کی مثال ہے-
Choose an answer
کارک کیمبیم
کولن کائمہ
ایپی ڈرمل
زائلم
Previous
Skip
Next
Back