More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Chapter 4 Cells and Tissues Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
سب سے چھوٹا سیل کس کا ہے-
Choose an answer
مائکو پلازما
ییسٹ
امیبا
ریڈبلڈ سیل
Previous
Skip
Next
Question # 2
جانوروں کے جسم میں ٹشوز کی کتنی اقسام ہیں-
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 3
یوکیریوٹک سیل میں کون سی ممبرین میں لپٹی ساخت ہے جس میں سیل کا ڈی آین اے موجود ہے؟
Choose an answer
مائٹوکانڈریا
کلورو پلاسٹ
نیوکلسی اولیسن
نیوکلیس
Previous
Skip
Next
Question # 4
ورٹییریٹس میں مسل ٹشو کی کتنی اقسام ہیں-
Choose an answer
2
3
4
6
Previous
Skip
Next
Question # 5
ٹھائیڈاکوائڈز کے ڈھیر کو کہتے ہیں-
Choose an answer
گرینم
ریٹی کولم
سسٹرنا
کرسٹا
Previous
Skip
Next
Question # 6
گلز اور پھیپڑوں میں گیسوں کا تبادلہ کس کے ذریعے ہوتا ہے-
Choose an answer
ڈفیوژن
فیسیلی ٹیٹڈڈ فیوژن
ایکٹوٹرانسپورٹ
اوسموسس
Previous
Skip
Next
Question # 7
ٹرگر کی حالت میں پودے کے سیل میں ہوتا ہے-
Choose an answer
ڈفیوژن پریشر
اوسموٹک پریشر
ٹرگر پریشر
پلازمولائسز
Previous
Skip
Next
Question # 8
سکلیرن کائمہ ٹشو کے سیل والز میں سختی کس وجہ سے ہوتی ہے-
Choose an answer
سیلولوز
لگنن
کوٹن
سالٹس
Previous
Skip
Next
Question # 9
پلاسنڈز کی اقسام ہیں-
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 10
سولیوٹ کی برابر مقداروں والے سولیوشن کو کہتے ہیں-
Choose an answer
ہائپرٹونک
ہائپوٹونک
آئسوٹونک
ہیٹروٹونک
Previous
Skip
Next
Question # 11
درج ذیل میں سے کس میں سیل وال نہیں ہوتی-
Choose an answer
اینملز
پلانٹس
فنجائی
بیکٹیریا
Previous
Skip
Next
Question # 12
زیادہ سولیوٹ والے سولیوشن کو کہتے ہیں-
Choose an answer
بائپوٹونک
ہائپر ٹونک
آئسوٹونک
ب،اور ج،دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 13
یسیٹ وہ یونی سیلولری یوکیریوٹ ہے جو کرتا ہے-
Choose an answer
پولی نیشن
فرنی لائزیشن
فرمنٹیشن
انفیکشن
Previous
Skip
Next
Back