More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Chapter 4 Cells and Tissues Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
کس کا کام سیکریشن ہے-
Choose an answer
رائبوسوم
گالجی کمپلیکس
مائٹو کونڈریا
سینٹریول
Previous
Skip
Next
Question # 2
لیڑل میری سٹیم کی مثآل ہے-
Choose an answer
ایپی ڈرمس
واسکولر کیمبیم
پیرنکائمہ
زائلم
Previous
Skip
Next
Question # 3
درج ذیل میں سے کون سا ٹشو،کمپاؤنڈ ٹشو کی مثال ہے-
Choose an answer
کارک کیمبیم
کولن کائمہ
ایپی ڈرمل
زائلم
Previous
Skip
Next
Question # 4
مائیکروٹیوبیولزکس پروٹین سے بنتے ہیں-
Choose an answer
ایکٹن
مائیوسن
ٹیوبیولس
Previous
Skip
Next
Question # 5
یہ سنگل ممبر نیز میں لپٹے آرکنیلز ہیں-
Choose an answer
نیوکلیائی
مائٹوکونڈریا
کلوروپلاسٹ
لائسوسومز
Previous
Skip
Next
Question # 6
گلے کی خرابی کا باعث بنتا ہے-
Choose an answer
ییسٹ
سٹرہپٹوکوکس پائروجینز
پرائیون
وائرائڈ
Previous
Skip
Next
Question # 7
کم سولیوٹ والے سولیوشن کو کہتے ہیں-
Choose an answer
ہائپوٹونک
ہائپرٹونک
آئسوٹونک
الف،اور ج،دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 8
سیل ممبرین یہ تمام کرتی ہے،سوائے.............-
Choose an answer
وراثتی مادہ رکھتی ہے
سائٹوپلازم کے لیے ایک بارڈر بنتی ہے
مادوں کے سیل کے اندریا باہر لے جانے کو کنٹرول کرتی ہے؟
سیل کی پہچان بناتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
مائٹوکانڈریا کی اندرونی ممبرین کی تہیں کیا کہلاتی ہیں؟
Choose an answer
کرسٹی
تھائیلاکوائڈز
میٹرکس
سٹروما
Previous
Skip
Next
Question # 10
اینٹنی وان لیون ہک نے تالاب میں موجود زندہ سیلز کو نام دیا-
Choose an answer
سیلز
سیولائی
اینمیلز
اینی ملیکولز
Previous
Skip
Next
Question # 11
ٹرانسمیشن الیکٹرون مائیکروسکوپ اشیاء کو کتنا گنا بڑا کرکے دکھاسکتی ہے-
Choose an answer
25000
250،000
15000
150،000
Previous
Skip
Next
Question # 12
درج ذیل میں سے کون سے سیلز سپورٹ ٹشو بناتے ہیں-
Choose an answer
پیرنکائمہ
کولن کائمہ
سکلیرن کائمہ
دونوں ب اورج
Previous
Skip
Next
Back