More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Biology Chapter 1 Introduction to Biology Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
پودوں میں تنظیم کا کون سا لیول کم واضح ہے؟
Choose an answer
آرگنزم لیول
آرگن سسٹم لیول
آرگن لیول
ٹشو لیول
Previous
Skip
Next
Question # 2
درج ذیل میں کس کا تعلق پروٹسٹا سے نہیں ہے؟
Choose an answer
سرسوں
یوگلینا
پیرامیثیم
گرین الجی
Previous
Skip
Next
Question # 3
مائٹو کانڈریا گالجی کمپلیکس اور رائبوسومز ہیں-
Choose an answer
مالیکیول
ٹشوز
آرگن
آرگنیلیز
Previous
Skip
Next
Question # 4
یونی سیلولر جاندارجن میں واضح نیوکلیئس نہیں ہوتا-
Choose an answer
پروکیریوٹس
پروٹسٹا
جانور
پودے
Previous
Skip
Next
Question # 5
بو علی سینا کو مغرب میں کیا کہتے ہیں-
Choose an answer
ارسطو
بقراط
سقراط
ایوسینا
Previous
Skip
Next
Question # 6
سائنس کے دائرہ کارمیں شامل ہیں-
Choose an answer
مشاہدات
تجربات
منطقی نتائج
تینوں الف،ب،ج
Previous
Skip
Next
Question # 7
فورسیٹری کسے پیشے کا تعلق ہے-
Choose an answer
جنگلات سے
باغبانی
مچھلیوں کی پیداوار سے
مرغیوں اور انڈوں کی پیداوار سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
ادویات اور جانداروں کے جسم پر ان کے اثرات کا علم ہے-
Choose an answer
اینوائرنمنٹل بائیولوجی
بائیو ٹیکنالوجی
فارما کولوجی
ایمیونولوجی
Previous
Skip
Next
Question # 9
باٹنی میں مطالعہ کیا جاتا ہے-
Choose an answer
پودوں کا
جانوروں کا
بیکٹیریا کا
زمین کا
Previous
Skip
Next
Question # 10
جابر بن حیان کی مشہور کتاب ہے-
Choose an answer
الابل
الوہوش
خلق الانسان
الحیوان
Previous
Skip
Next
Question # 11
لوگوس کا لفظی مطلب ہے-
Choose an answer
سوچنا
وجہ تلاش کرنا
زندگی
الف،اور،ب
Previous
Skip
Next
Question # 12
ان میں سے کس بائیوایلیمنٹ کا پروٹو پلازم میں تناسب سب سے زیادہ ہے؟
Choose an answer
کاربن
ہائیڈروجن
نائیٹروجن
آکسیجن
Previous
Skip
Next
Question # 13
جابر بن حیان کہاں پیدا ہوئے-
Choose an answer
عراق
ایران
سعودی عرب
افغانستان
Previous
Skip
Next
Back