More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Civics 9th Class Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
علم شہریت خصوصیت سے آگاہ کرتا ہے.
Choose an answer
کاہل شہری کی
برے شہری کی
اچھے شہری کی
کسی کی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
یہ حالات انسان کی زندگی اور سیرت پر گہرا اثر ڈالتے ہین.
Choose an answer
سیاسی
جغرافیائی
اقتصادی
ملکی
Previous
Skip
Next
Question # 3
علم شہریت شاخ ہے.
Choose an answer
سائنس کی
معاشیات کی
ریاضی کی
معاشرتی علوم کی
Previous
Skip
Next
Question # 4
سیاسی نظام میں اہمیت حاصل ہے.
Choose an answer
شہریت کو
جمہوریت کو
سیاست کو
اخلاقیات کو
Previous
Skip
Next
Question # 5
کس مشہور مفکر کا قول ہے کہ" انسان معاشرتی حیوان ہے"
Choose an answer
سقراط
افلاطون
ارسطو
گارنر
Previous
Skip
Next
Question # 6
آج کا شہری معاشرےکا فرد ہے.
Choose an answer
غیر ملکی
ملکی
مقامی
بین الاقوامی
Previous
Skip
Next
Question # 7
کسی مشہور ماہر اقتصادیات کو ' دولت اور حصول دولت' کا علم کہلاتا ہے.
Choose an answer
ادم اسمتھ
مارشل
ریکارڈو
رابنز
Previous
Skip
Next
Question # 8
اس علم کے مطالعہ سے افراد کو ملکی اور بین الاقوامی حالات سے آگاہی ہوتی ہے.
Choose an answer
جغرافیائی
شہریت
ریاضی
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک شہری کو بہت ساری زمہ داریاں اور فرائض سر انجام دینے ہوتے ہیں
Choose an answer
جمہوری ممالک میں
غیرجمہوری ممالک میں
جموری اور غیر جمہوری ممالک میں
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
مدینہ کے معنی ہیں.
Choose an answer
زندگی
ریاست
آزادی
شہر
Previous
Skip
Next
Question # 11
جمہوری ممالک میں حکومت کا کاروبار چلاتے ہیں.
Choose an answer
قانون ساز ادارے
شہری
مقامی حکومتی ادارے
سیاسی راہنما
Previous
Skip
Next
Question # 12
کس مشہور ماہر اقتصادیات نے اقتصادیات کو ' دولت اور حصول دولت کا علم ' کہا ہے.
Choose an answer
آدم سمتھ
مارشل
ریکارڈو
رابنز
Previous
Skip
Next
Question # 13
اچھا شہری وہ ہے جو کہ کوئی بھی پیشہ اختیار کرکے اپنی روزی کماتا ہے.
Choose an answer
باعزت
باوقار
بامطلب
بامقصد
Previous
Skip
Next
Question # 14
سوکس کس زبان کا لفظ ہے.
Choose an answer
فارسی
اردو
انگریزی
جرمنی
Previous
Skip
Next
Question # 15
علم شہریت شہریوں میں پیدا کرتا ہے.
Choose an answer
احساس و زمہ داری
من مانی عادت
خود اعتمادی
قانون کی پابندی
Previous
Skip
Next
Back