More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Chemistry 9th Class Urdu Medium Unit 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کوویلنٹ بانڈ نتیجہ ہے
Choose an answer
الیکٹرونز کے عطیہ پر
الیکٹرونز کی ایکسیپٹنس
الیکٹرونز کے شیئرنگ کا
الیکٹرونز میں ریپلسو فورس کا
Previous
Skip
Next
Question # 2
جس وجہ سے دو مخالف چارجنز کے درمیان قوت کشش کم سے ہو جاتی ہے
Choose an answer
ڈائی الیکٹرک آف سو لیوٹ
ڈائی الکیٹرک آف سو لیونٹ
ڈائی الیکٹرک آف سولیوشن
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 3
کلو رائڈ آئنز جس کی الیکٹرانی تشکیل حاصل کرتے ہیں
Choose an answer
Ar
Kr
Xe
He
Previous
Skip
Next
Question # 4
کوآرڈی نیٹ کو ویلنٹ بانڈ کو جن سے ظاہر کرتے ہیں
Choose an answer
→
=
-
...........
Previous
Skip
Next
Question # 5
کیٹا آئنز اور این آئنز کے درمیان جس وجہ سے قوت کشش ہوتی ہے
Choose an answer
اتصالی قوت
کشش ثقل
سنٹری پیٹل فورس
سنٹر ف فیوگل فورس
Previous
Skip
Next
Question # 6
نان پولر کوویلنٹ بانڈ میں الیکٹرانز
Choose an answer
برابر تقسیم ہوتے ہیں
برابر تقسیم نہیں ہے
مستقل رہتے ہیں
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
وہ بانڈ جو چھ الیکٹرانز کے اشتراک سے بنے کہلاتا ہے
Choose an answer
سنگل کوویلنٹ بانڈ
ڈبل کوویلنٹ بانڈ
ٹرپل کوویلنٹ بانڈ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
صابن کا صفائی کرنے کا عمل جس وجہ سےہے
Choose an answer
ہائڈروجن بانڈنگ
آئنی بانڈنگ
کوویلنٹ بانڈنگ
مٹیلک بانڈنگ
Previous
Skip
Next
Question # 9
آئنی مرکبات جس حالت میں کرنٹ گزرنے دیتے ہیں
Choose an answer
واٹر سولیوشن
فیوژڈ سٹیٹ
مولٹن سٹیٹ
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 10
برف پانی کے اوپر کیوں تیرتی ہے ؟
Choose an answer
برف پانی سے کثیف ہے
برف کی ساخت کرسٹلائن ہوتی ہے
پانی برف سے کثیف ہے
پانی کے مالیکیول بے ترتیبی سے حرکت کرتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
اگر ڈائی پول، ڈائی پول فورسز زیادہ ہو تو زیادہ ہو گا
Choose an answer
M.P اور B.P
تصعید اور فیوژن کی ہیٹ
ہیٹ آف ویپورائزیشن
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 12
وہ بانڈ جو مہیا کئے گئے ایٹموں میں سے ایک ایٹم کے الیکٹرونی جوڑے کی وجہ سے بنے کہلاتا ہے
Choose an answer
کیمیائی بانڈ
آئنی بانڈ
کوویلنٹ بانڈ
کوآرڈی نیٹ کوویلنٹ
Previous
Skip
Next
Question # 13
جب ایک الیکڑونیگیٹیو کسی الیکڑوپازیٹو ایلمنٹ کے ساتھ ملتا ہے تو ان کے درمیان بانڈنگ کی قسم ہوتی ہے
Choose an answer
آئیونک
پولر کو ویلنٹ
کو آرڈیینیٹ کو ویلیںٹ
کو ویلینٹ
Previous
Skip
Next
Back