More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Chapter 9 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پریشر فلومیکانزم کس چیز کی وضاحت کرتا ہے-
Choose an answer
پانی کی ٹرانسپورٹ
نمکیات کی ٹرانسپورٹ
نائٹروجن کی ٹرانسپورٹ
خوراک کی ٹرانسپورٹ
Previous
Skip
Next
Question # 2
انسان میں مادوں کی ٹرانسپورٹ کے لئے کتنے سسٹمز کام کرتے ہیں-
Choose an answer
دو
تین
چار
صرف ایک
Previous
Skip
Next
Question # 3
ABO بلڈ گروپ سسٹم کارل لینڈ سٹیز نے دریافت کیا-
Choose an answer
1800ء میں
1850ء میں
1900ء میں
1910ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
روٹ ہیئرز زیادہ سطحی رقبہ فراہم کرتے ہیں
Choose an answer
ڈائی جیسشن کے لئے
سیکریشن کے لئے
ایبزارپشن کے لئے
ریپروڈکشن کے لئے
Previous
Skip
Next
Question # 5
ٹرانسپائریشن کو ایک ضروری......مانا جاتا ہے-
Choose an answer
اچھائی
برائی
ٹشو
آرگن
Previous
Skip
Next
Question # 6
خون کی گردش کا درست راستہ کون سا ہے؟
Choose an answer
بایاں ایڑیم،بایاں وینٹریکل،پھپھڑے،دایاں ایٹریم،دایاں وینٹریکل جسم
دایاں ایٹریم دایاں وینٹریکل پھیپھڑے،بایاں ایٹریم،بایاں وینڑیکل،جسم
بایاں ایٹریم،بایاں وینڑیکل،دایاں ایٹریم،دایاں ایڑیم،دایاں وینڑیکل،پھیپھرے،جسم
Previous
Skip
Next
Question # 7
ریڈ بلڈسیلز کا اوسط قطر ہوتا ہے-
Choose an answer
8 مائیکرومیٹر
8 سینٹی میٹر
0.8 مائیکرو میٹر
0.8 سینٹی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 8
تمام زمینی پودوں میں ویسکولر سسٹمز پائے جاتے ہیں-
Choose an answer
موسز اور یورورٹز کے
فرنز اور جمنو سپرمز کے
جمنو سپرمز اور اینجیو سپرمزکے
Previous
Skip
Next
Question # 9
خون کے حجم کا کتنا فیصد بلڈ پلازما ہے-
Choose an answer
45
50
55
60
Previous
Skip
Next
Question # 10
پودے کی سطح سے پانی کا بخارات بن کر نکل جانا،کہلاتا ہے-
Choose an answer
ایبزارپشن
ڈیسیکیشن
ٹرانسپائریشن
کوآرڈینیشن
Previous
Skip
Next
Question # 11
پروٹینز پلازما کا بالحاظ وزن ہوتی ہے
Choose an answer
7-9
90-92
10-20
0.9
Previous
Skip
Next
Question # 12
کس ٹمپریچر پر ٹرانسپائریشن رک جاتی ہے-
Choose an answer
10°C
30°C
14-45°C
50°C
Previous
Skip
Next
Question # 13
کس گروپ میں کوئی اینٹی جن نہیں ہوتی-
Choose an answer
A
B
AB
O
Previous
Skip
Next
Back