More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Chapter 8 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
فطرتی طور پر پائے جانے والے ان آرگینک فرٹیلائزرز میں شامل ہیں-
Choose an answer
راک فاسفیٹ،ایلیمنٹل سلفر اور جپسم
جانوروں کا فضلہ اور ملی جلی کھاد
یوریا اور نائٹرس آکسائیڈ
تینوں ا،ب،اور ج
Previous
Skip
Next
Question # 2
لپڈز بنے ہوتے ہیں-
Choose an answer
فیٹی ایسڈز کے
امائنوایسڈز کے
گلوکوز اور فرکٹوز کے
فیٹی ایسڈز اور گلیسرول کے
Previous
Skip
Next
Question # 3
نیوٹریشن میں شامل نہیں ہے-
Choose an answer
خوراک کو کھانا یا تیار کرنا
خوراک کو جذب کرنا
خوراک کو گروتھ میں استعمال نہ کرنا
خوراک سے انرجی حاصل کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 4
سمال انٹسٹائن کا آخری حصہ ہے-
Choose an answer
ڈیوڈینم
ایلئیم
جیجونم
لیکٹیئل
Previous
Skip
Next
Question # 5
پروٹینز خوراک کے کس حصہ کو ڈائجسٹ کراتا ہے-
Choose an answer
پروٹین
لپڈ
کاربوہائیڈریٹ
تمام ا.ب اور ج
Previous
Skip
Next
Question # 6
ڈیفیکیشن سے مراد ہے-
Choose an answer
خوراک کو جسم میں لے جانا
پچیدہ مادوں کو سادہ مادوں میں توڑنا
ڈائی جیسٹ نہ ہونے والی خوراک کو جسم سے باہر نکالنا
نیوٹریشن کا عمل
Previous
Skip
Next
Question # 7
السر کہاں ہوتے ہیں؟
Choose an answer
معدہ
ایسوفیگس
ڈیوڈینم
ان تمام میں کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
پودوں کے مائیکرونیوٹرینٹس-
Choose an answer
مٹی میں کم مقدار میں دستیاب ہوتے ہیں
وہ چھوٹے مالیکیولز ہیں جن کی پودے کو ضرورت ہوتی ہے
پودوں کو کم مقدار میں چاہئے ہوتے ہیں
فائدہ مند ہیں لیکن پودے کی ضرورت نہیں ہوتے
Previous
Skip
Next
Question # 9
مائیکرونیوٹرینٹس کی تعداد ہے-
Choose an answer
5
8
9
19
Previous
Skip
Next
Question # 10
ہڈیوں اور دانتوں کی ڈیولپمنٹ اور ان کی بقا کے لئے ضروری ہے-
Choose an answer
سوڈیم
پوٹاشیم
کیلشیم
میگنیشیم
Previous
Skip
Next
Question # 11
درج ذیل میں سے کون سا وائٹامن فیٹ سولیوبل نہیں ہے-
Choose an answer
A
B
D
E
Previous
Skip
Next
Back