More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جب ایک پودے کو بہت دنوں تک اندھیرے میں رکھا گیا تو اس کے پتے زرد پڑگئے- کیوں؟
Choose an answer
پتوں کو آکسیجن نہ ملی اس لئے وہ فوٹوسنتھی سیز نہ کرسکے
پتوں کو روشنی نہ ملی اس لئے وہ ریسپریشن نہ کرسکے
پتوں کو آکسیجن نہ ملی اس لئے وہ ریسپریشن نہ کرسکے
پتوں کو روشنی نہ ملی اس لئے وہ فوٹو سنتھی سز نہ کرسکے
Previous
Skip
Next
Question # 2
آکسیڈیشن ریڈکشن ری ایکشنز کے دوران ایٹموں کے درمیان کس چیز کا تبادلہ ہوتا ہے-
Choose an answer
الیکٹرونز
پروٹونز
نیوٹرونز
مالیکیولز
Previous
Skip
Next
Question # 3
پوٹینشل انرجی کیمیکل بانڈز میں ذخیرہ ہوتی ہے-اور ان بانڈز کے ٹوٹنے پر یہ کس شکل میں خارج ہوتی ہے-
Choose an answer
کائی نیٹک
الیکٹرک
مکینکل
تینوں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
کس جاندار کی فرمنٹیشن سے سویا پودے کی پھلی کی چٹنی بنائی جاتی ہے-
Choose an answer
ییسٹ
بیکٹیریا
پینیسیلم
ایسپر جلس
Previous
Skip
Next
Question # 5
لیکٹک ایسڈ فرمنٹیشن ہوتا ہے-
Choose an answer
سکیلیٹل مسلز میں
دودھ میں موجود بیکٹیریا میں
ییسٹ میں
ا اور ب دونوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
کلوروفل پگمنٹ کون سے ویولینتھ کی روشنی کو زیادہ سےزیادہ جذب کرتا ہے؟
Choose an answer
سبز اور نیلی
سبز اور سرخ
سرخ اور نیلی
صرف سبز
Previous
Skip
Next
Question # 7
فوٹو سنتھی سز کی تفصیلات پر کام کرنے پر کیلون کو نوبل انعام دیا گیا-
Choose an answer
1929ء
1941ء
1961ء
1962ء
Previous
Skip
Next
Question # 8
کریبز سائیکل کا عمل وقوع پذیر ہوتا ہے:
Choose an answer
کلورو پلاسٹ میں
سائٹو پلازم میں
نیوکلیئس میں
مائٹو کانڈریا میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
گلائیکو لائسز میں گلوکوز ٹوٹ جاتا ہے-
Choose an answer
پائی ورک ایسڈ اور الکوحل میں
پائی رووک ایسڈ اوراورلیکٹک ایسڈ میں
پائی رووک ایسڈ کے دو مالیکیولز میں
کاربن دائی آکسائیڈ اور پانی میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
جب ہم زیادہ کام کرتے ہیں تو مسلز میں تکلیف مسل فٹیگ کا شکار ہوجاتے ہیں،کیونکہ مسل سیلز
Choose an answer
زیادہ رفتار سے ایروبک ریسپریشن کرتے ہیں اور تھک جاتے ہیں
این ایروبک ریسپریشن کرتے ہیں اور اپنے اندر کاربن ڈائی آکسائیڈ جمع کر لیتے ہیں-
این ایروبک ریسشپرین کرتے ہیں اندر لیکٹک ایسڈ جمع کرلیتے ہیں-
Previous
Skip
Next
Question # 11
کون سے میٹابولک عمل میں مالیکیولز کی آکسڈیشن کے ساتھ ساتھ ریڈکشن بھی ہوتی ہے؟
Choose an answer
فوٹوسنتھی سیز
ریسپریشن
دونوں
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
ATP مثال ہے-
Choose an answer
امائنوایسڈ کی
فیٹی ایسڈ کی
نیوکلیک ایسڈ کی
نیوکلیوٹائیڈ کی
Previous
Skip
Next
Question # 13
ڈراک ری ایکشنز واقع ہوتے ہیں-
Choose an answer
مائی ٹوکونڈریا میں
سائٹوسول میں
سٹروما
گرینا میں
Previous
Skip
Next
Back