More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
تمام اینزائمز پروٹینز ہوتے ہیں یعنی وہ بنے ہوتے ہیں-
Choose an answer
فیٹی ایسڈز
ایمائنوایسڈ
شوگرز
سالٹس
Previous
Skip
Next
Question # 2
اینزائمز کیمیائی طور پر ہوتے ہیں-
Choose an answer
پروٹین
کاربوہائیڈریٹ
لپڈ
نیوکلیک ایسڈ
Previous
Skip
Next
Question # 3
لائی پیزلپڈز کوفیٹی ایسڈ اور کس میں تبدیل کرتا ہے-
Choose an answer
امائنوایسڈ
گلیسرول
گلوکوز
نیو کلیک ایسڈ
Previous
Skip
Next
Question # 4
ان آرگینک کو-فیکٹر ہے-
Choose an answer
فلیون
ایڈینین
پراستھیٹک
میٹل آئن
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایکٹوسائٹ مشتمل ہوتی ہے تقریبا
Choose an answer
10 امائنوایسڈز پر
34 ایمائنوایسڈز پر
134 امائنوایسڈز پر
340 امائنو ایسڈز پر
Previous
Skip
Next
Question # 6
اینزائمز کے ذریعہ کنٹرول ہونے والے ری ایکشنز میں عمل کے آغاز میں موجود مالیکیولز کو کہتے ہیں-
Choose an answer
پروڈکٹس
سبسٹریٹس
کیٹالسٹس
ایکٹوسائسٹس
Previous
Skip
Next
Question # 7
اینزائمز کے حوالہ سے کیا درست ہے؟
Choose an answer
وہ بائیوکیمیکل ری ایکشنز کو ازخود ہوجانے کے قابل بناتے ہیں-
وہ ری ایکشن کی ایکٹیویشن انرجی کو کم کرتے ہیں
وہ سبسٹریٹ منتخب کرنے حوالہ سے مخصوص نہیں ہوتے
ان کی بڑی مقدار میں ضرورت ہوتی ہے-
Previous
Skip
Next
Question # 8
کس ماڈل کے مطابق ایکٹوسائٹ ایک بے لچک ساخت نہیں ہے بلکہ یہ اپنا کام کرنے کے لئے درست حالت میں ڈھل جاتی ہے
Choose an answer
لاک اینڈ کی ماڈل
انڈیوسڈ فٹ ماڈل
دونوں الف،اور،ب
دونوں الف،ب،میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
کیٹابولزم اور اینا بولزم مجموعی طور پر کہلاتے ہیں-
Choose an answer
ریپروڈکشن
ریسپیریشن
میٹابولزم
گروتھ
Previous
Skip
Next
Question # 10
اگر ہم ایک اینزائمیٹک ری ایکشن میں مزید سبسٹریٹ ڈالیں اورری ایکشن کی رفتار میں کوئی اضافہ نہ ہو،ہم کیا اندازہ لگائیں گے؟
Choose an answer
سبسٹریٹ مالیکیولز نے تمام ایکٹو سائٹس سنبھالی ہوئی ہیں-
اینزائم مالیکیولز ڈی نیچر ہوچکے ہیں
مزید سبسٹریٹ نے انہیبٹر کا کام کیا
مزید ڈالے گئے سبسٹریٹ نے میڈیم کی pH کو خراب کردیا
Previous
Skip
Next
Question # 11
دو اینزائمز جو سٹارچ کوسادہ شوگرز میں توڑتے ہیں-انہیں استعمال کیا جاتا ہے-
Choose an answer
سفید روٹی بنانے میں
بنز بنانے میں
کاغذ بنانے میں
سفید روٹی اور بنز بنانے میں
Previous
Skip
Next
Question # 12
سمال انٹسٹائن میں کام کرنے والا اینزائم ہے:
Choose an answer
پیپسین
ایمائی لیز
لائی پیز
ٹرپسن
Previous
Skip
Next
Question # 13
اینزائم کو کپڑوں پر لگے پروٹیز کے دھبے اتارنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے-
Choose an answer
Protease
Amylase
Yeast
Pepsin
Previous
Skip
Next
Back