More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اگر تمام جاندار سیلز رکھتے ہیں-اور انسان بھی جاندار ہیں تو انسان میں بھی سیلز ہونے چاہیں؟یہ کیا ہے-
Choose an answer
مشاہدہ
ہائپوتھیس
استقرائی استدلال
استخحراجی استدلال
Previous
Skip
Next
Question # 2
بائیولوجیکل ڈیٹا کے لیے کمپیوٹیشنل اور شماری تکنیک کا استعمال کہلاتا ہے:
Choose an answer
کمپیوٹیشنل فزکس
بائیوانفورمیٹکس
جیوانفورمیٹکس
کیمیکل انفورمیٹکس
Previous
Skip
Next
Question # 3
بائیولوجیکل لاز کی مثالیں ہیں-
Choose an answer
ہارڈی دین برگ لا
نیڈل کے لاز
دونوں الف اور ب
نیوٹن کے لاز
Previous
Skip
Next
Question # 4
چڑیوں میں پلازموڈیم کس مچھرکے کاٹنے سے داخل ہوتا ہے-
Choose an answer
نرکیولکس
نرانیوفلیز
مادہ کیولکس
مادہ اینوفلیز
Previous
Skip
Next
Question # 5
ڈیڈ کٹوتوجیہہ:
Choose an answer
پمیشہ درست ہوتی ہے
خصوصی مشاہدات کو استعمال کرکے عمومی نتائج دیتی ہے
بائیولوجیکل میتھڈ میں استعمال نہیں کی جاسکتی
عمومی مشاہدات کو استعمال کرکے خصوصی نتائج دیتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
کمپیوٹر پروگرامز کو استعمال کرکے بائیولوجیکل پرابلمز کے لئے تحقیق کی جاتی ہے-
Choose an answer
بائیوانفارمیٹکس
کمپوٹیشنل بائیولوجی
سوشیو بائیولوجی
انوائرنمنٹل بائیولوجی
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہر پروپورشن کی دوسری اور تیسری مقداروں کو کہتے ہیں-
Choose an answer
ابتدائی
انتہائی
وسطی
جنوبی
Previous
Skip
Next
Question # 8
کسی پراسائیٹ کے میزبان کے جسم میں داخل ہونے اور بیماری کی علامات ظاہر ہونے کے درمیان کا وقفہ کہلاتا ہے-
Choose an answer
تجرباتی گروپ
متغیر
کنٹرولڈ گروپ
انکیوبیشن پیریڈ
Previous
Skip
Next
Question # 9
سنکونا کی چھال میں پایا جاتا ہے-
Choose an answer
لگنن
سیلولوز
ویکس
کیونین
Previous
Skip
Next
Question # 10
ڈیٹا ترتیب دینے کے طریقے ہیں-
Choose an answer
گرافکس
فلوچارٹس
تصاویر
تینوں الف،ب اور ج
Previous
Skip
Next
Question # 11
انتہائی مقداروں کا..........ہمیشہ وسطی مقداروں کے حاصل ضرب کے برابر ہوتا ہے-
Choose an answer
تناسب
پروپورشن
حاصل ضرب
جمع
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایک مالی اپنے قریب ہی ایک بڑا سانپ دیکھتا ہے-وہ جانتا ہے کہ عام طور پر سانپ ڈنگ مارتے ہیں، اس لیے وہ وہاں سے بھاگ جاتا ہے-مالی نے ان میں سے کون سا عمل کیا؟
Choose an answer
اس نے توجیہہ استعمال کی
اس نے مشاہداہ استعمال کیا
اس نے ایک تھیوری تخلیق کی
اس نے ایک ہائپوتھیس کو جانچا
Previous
Skip
Next
Question # 13
ہائپوتھیس کا منطقی نتیجہ ہے-
Choose an answer
تجربہ
مشاہدہ
ڈیڈکشن
لاء
Previous
Skip
Next
Back