More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu 8th Class Chapter 8 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سجاوٹ قواعد کی رو سے ہے.
Choose an answer
کلمہ
مہمل
اسم اشارہ
اسم حاصل مصدر
Previous
Skip
Next
Question # 2
بچاڑتن سے آگے واوع تین وادیوں کا سنگم
Choose an answer
دو جنگا
تین جنگا
چار جنگا
پانچ جنگا
Previous
Skip
Next
Question # 3
پاکستان کا چپہ چپہ اس قابلہے کہ اس کی کی جائے.
Choose an answer
تعریف
سیاحت
تحقیق
صفائی
Previous
Skip
Next
Question # 4
اللہ تعالی نے بے پناہ حسن و جمال اور اعزازات سے نواز رکھا ہے.
Choose an answer
صوبہ سندھ کو
صوبہ پنجاب کو
صوبہ بلوچستان کو
پورے پاکستان کو
Previous
Skip
Next
Question # 5
بہاول پور میں ماضی کے محلات کی شان و شوکت ہے.
Choose an answer
مسحور کن
دیدنی
دل کش
سر فہرست
Previous
Skip
Next
Question # 6
بہاول پور شہر ہے.
Choose an answer
سندھ کا
بلوچستان کا
خیبر پختون خواہ کا
پنجاب کا
Previous
Skip
Next
Question # 7
وادی گمراٹ میں ایک چھوٹا سا گاؤں ہے.
Choose an answer
بچاڑتن
پجلوڑی
کوندل شی
شکن بانڈہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
وادی نتر ، گلگت سے ہے.
Choose an answer
آدھے گھنٹے کے فاصلے پر
ایک گھنٹے کے فاصلے پر
اڑھائی گھنٹے کے فاصلے پر
تین گھنٹے کے فاصلے پر
Previous
Skip
Next
Question # 9
گمراٹ آبشار تک پہنچنے کے لیے جیپ سے اگر کر پیدل چلنا پڑتا ہے.
Choose an answer
10 منٹ
20 منٹ
30 منٹ
40 منٹ
Previous
Skip
Next
Question # 10
ہنگول کو نیشنل پارک کا درجہ دیا گیاتھا.
Choose an answer
1988
1978
1968
1958
Previous
Skip
Next
Question # 11
حسین و جمیل مرکب ہے.
Choose an answer
جاری
عطفی
اضافی
توصیفی
Previous
Skip
Next
Question # 12
بچاڑتن سے آتے کتنی مختلف وادیوں کا سنگم دوجنگا واقع ہے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 13
وادی گمراٹ کا سب سے پہلا مقام ہے.
Choose an answer
شکن بانڈہ
کالا چشمہ
راؤشئی ڈب
شازوربانڈہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
لوگوں کی بڑی تعداد وطن عزیز کے شمالی علاقہ جات کا رخ کرتی ہے.
Choose an answer
موسم گرم میں
موسم سرما میں
موسم بہار میں
موسم خزاں میں
Previous
Skip
Next
Question # 15
سیاحتی سرگرمیوں کے لیے موزوں ترین موسم ہے.
Choose an answer
مئی سے اکتوبر
مئی سے ستمبر
مئی سے اگست
مئئ سے جولائی
Previous
Skip
Next
Question # 16
وادی گمراٹ میں آپ دریا اور تالاب میں سے کسی بھی قسم کی کھاسکتے ہیں.
Choose an answer
جھنگا
مچھلی
آکٹوپس
ٹراؤٹ
Previous
Skip
Next
Question # 17
وادی نلتر میں کاشت ہوتا ہے دنیا کا بہترین.
Choose an answer
شلجم
ادرک
پیاز
آلو
Previous
Skip
Next
Back