More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science 8th Class Urdu Medium Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایکو سسٹم میں جانداروں کے ٹرافک لیول تعلق کا گرافیکل اظہار کہلاتاہے.
Choose an answer
ایکولوجیکل پیرامڈ
فوڈ چین
ٹرافک لیول
پری ڈیشن
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایکوسسٹم میں کسی جاندار کی خوراک کےلیول کو کہا جاتا ہے.
Choose an answer
فوڈچین
فوڈ ویب
علیحدگی کا لیول
ٹرافک لیول
Previous
Skip
Next
Question # 3
فوڈ چین .............. سے شروع ہوتی ہے.
Choose an answer
پروڈیوسرز
ہربی وورز
ٹاپ کارنی وورز
پرائمری وورز
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہم ماحولیاتی مسائل کو حل کرسکتے ہیں.
Choose an answer
آلودگی کو کم کرکے
شجر کاری کے زریعے
خطرے سے دو چار سپیشیز کا تحفظ کرے
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 5
اوزون زمین کے.......... ماحول میں گیسوں کی ایک تہہ ہے.
Choose an answer
اوپری
نچلی
اندرونی
درمیانے
Previous
Skip
Next
Question # 6
سورج کی انرجی کیمکل انرجی کی صورت میں پھنس جاتی ہے.
Choose an answer
پروڈیوسر کے زریعے
سیکنڈری کنزیومر کے زریعے
ٹرشری کنزیومر کے زریعے
پرائمری کنزیومر
Previous
Skip
Next
Question # 7
وہ کنزیومر جوفعال طور پر دوسرے جانداروں کا شکار کرتے ہیں کہلاتے ہیں.
Choose an answer
پرے
پری ڈیٹر
سمبائی اوسس
مڈ مقابل
Previous
Skip
Next
Question # 8
مردہ جانداروں کے گلنے سٹرنے کے زریعے ......... گیس خآرج ہوتی ہے.
Choose an answer
کاربن ڈائی آکسائیڈ
آکسیجن
نائڑوجن
ہائیڈورجن
Previous
Skip
Next
Question # 9
جانوورں میں رائسپریشن کے عمل کے دوران کون سی گیس ماحول میں خارج ہوتی ہے.
Choose an answer
نائٹروجن
کاربن ڈائی آکساییڈ
آکسیجن
ہائیڈروجن
Previous
Skip
Next
Question # 10
فوڈ چین کے زریعے .... فطرت کے توازن کو برقرار رکھنے کے لیے ایکو سسٹم کے اہم ترین کاموں میں سے ایک ہے.
Choose an answer
انرجی کا ضیاع
انرجی کی منتقلی
انرجی کا بننا
انرجی کا ختم ہونا
Previous
Skip
Next
Question # 11
وہ رجحان جو گوبل وارمنگ کا باعث نہیں بنتے
Choose an answer
جنگلات کی کٹائی
اوزون کی کمی
گرین ہاؤس ایفیکٹ
فوٹو سنتھی سز
Previous
Skip
Next
Question # 12
تمام فوڈ آپس میں جڑ کر بناتی ہیں.
Choose an answer
فود ویب
ایکولوجیکل پیرامڈ
ٹراپیکل لیول
کوئی بھی نہیں.
Previous
Skip
Next
Back